گرفتاروزیر نےعمران کو پراڈو گفٹ کی

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: صوبائی وزیر ضیااللہ نےعمران خان کو پراڈو &

جہانگیر ترین کو بچانے کے لئے صوبائی احتساب کمیشن کو متحرک کیا گیا
فوری طور پر صوبے کے اندر ہی صوبائی وزیر کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
صوبائی احتساب کمیشن کا حال یہ کہ اب تک کے تمام بکڑے گئے ملزم ضمانت پا چکے
صوبائی وزیر کو بھی یہیں سے کلین چٹ دلوائی جائے گی تاکہ نیب کی پکڑ میں نہ آجائے
اگر ایف آئی اے یا نیب نے دھر لیا تو پھر بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے

ایک جہانگیر ترین۔۔۔اور اس کا جہاز۔۔۔ کیا کیا کرواتا ہے
--------------
ملزم یا مہمان؟
گرفتاری یا منہ کھولنے سے روکنے کے لئے حفاظتی تحویل؟
mehmanvlcsnap_2015_07_09_20h19m41s177.jpg
 
Last edited:

xyz#1

Councller (250+ posts)

اب دیکھیں ہمارے پیارے عمران کون سا یوٹرن لیتے ہیں۔
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Anchor Khud kh rahi hai iss ki tasdeeq nahi hoi........TUm yeh Btao Rana Mashood ko Kab Pakro ge Jis ki Tasdeeq b ho gai hai
 
amir1974

Councller (250+ posts)
LOL at Patwari yeh tu betaao Rana Mashood ki INQ ka kia howa yeh sawal kou ignore kar rahe hai PMLN ki paid suppters?
 
aimless

Minister (2k+ posts)
lol PATWARIYON ki halat dekh ker hasi be aati haa or gussa bee :P ... few days agoNAB gave a list to SC saying our current PM and his whole family is the biggest tugs of our country :P ... and Patwari r not ready to talk about it few who wanna act logical says its not yet proven :P on the other hand they made a new themselves and want ppl to act on it :P

Yellow journalist and patwari ... ready to sell their mothers for money; they really think ppl of Pakistan r as begart as them ... ...
 
aimless

Minister (2k+ posts)
Re: صوبائی وزیر ضیااللہ نےعمران خان کو پراڈو &

جہانگیر ترین کو بچانے کے لئے صوبائی احتساب کمیشن کو متحرک کیا گیا
فوری طور پر صوبے کے اندر ہی صوبائی وزیر کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
صوبائی احتساب کمیشن کا حال یہ کہ اب تک کے تمام بکڑے گئے ملزم ضمانت پا چکے
صوبائی وزیر کو بھی یہیں سے کلین چٹ دلوائی جائے گی تاکہ نیب کی پکڑ میں نہ آجائے
اگر ایف آئی اے یا نیب نے دھر لیا تو پھر بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے

ایک جہانگیر ترین۔۔۔اور اس کا جہاز۔۔۔ کیا کیا کرواتا ہے

Y i c u in every post go back to ur country **** devi ... what u r doing in ours country ... RAW agent ...
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: صوبائی وزیر ضیااللہ نےعمران خان کو پراڈو &

جہانگیر ترین کو بچانے کے لئے صوبائی احتساب کمیشن کو متحرک کیا گیا
فوری طور پر صوبے کے اندر ہی صوبائی وزیر کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
صوبائی احتساب کمیشن کا حال یہ کہ اب تک کے تمام بکڑے گئے ملزم ضمانت پا چکے
صوبائی وزیر کو بھی یہیں سے کلین چٹ دلوائی جائے گی تاکہ نیب کی پکڑ میں نہ آجائے
اگر ایف آئی اے یا نیب نے دھر لیا تو پھر بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے

ایک جہانگیر ترین۔۔۔اور اس کا جہاز۔۔۔ کیا کیا کرواتا ہے

پروپیگنڈا اچھا کرلیتے ہو آپ لوگ۔۔۔
جہانگیرترین فوبیا کا شکار میں نے اتنا کسی کو نہیں دیکھا۔ لگتا ہے جہانگیر ترین نے بہت زیادہ درد دیدیا ہے۔
 
aimless

Minister (2k+ posts)

اب دیکھیں ہمارے پیارے عمران کون سا یوٹرن لیتے ہیں۔

Any though about NAB list about NS and his family being biggest tugs of Pakistan ?? yeah app kio serf Patwari news say he dilshaspi haa ... becz of ur pic i am hoping ur not a patwari :P
 
amir1974

Councller (250+ posts)
Re: صوبائی وزیر ضیااللہ نےعمران خان کو پراڈو &

جہانگیر ترین کو بچانے کے لئے صوبائی احتساب کمیشن کو متحرک کیا گیا
فوری طور پر صوبے کے اندر ہی صوبائی وزیر کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
صوبائی احتساب کمیشن کا حال یہ کہ اب تک کے تمام بکڑے گئے ملزم ضمانت پا چکے
صوبائی وزیر کو بھی یہیں سے کلین چٹ دلوائی جائے گی تاکہ نیب کی پکڑ میں نہ آجائے
اگر ایف آئی اے یا نیب نے دھر لیا تو پھر بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے

ایک جہانگیر ترین۔۔۔اور اس کا جہاز۔۔۔ کیا کیا کرواتا ہے

pehle zardari ki tu paise nakwalo waha aap ki nab ko kia howa hai ya phir main mansha ke barre main kia kayal hai ?

waisey Main Mansha ke jahaaz per pori Noora Family safar karti hai kia yeh halal hai? aur bibi pls Mahshood ki INQ. report tu share karo pls
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
مقدس کا پروپیگنڈا جہانگیر ترین سے شروع ہوتا ہے اور جہانگیرترین پر ختم ہوتا ہے۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
جہانگیر ترین کو بچانے کے لئے صوبائی احتساب کمیشن کو متحرک کیا گیا
فوری طور پر صوبے کے اندر ہی صوبائی وزیر کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
صوبائی احتساب کمیشن کا حال یہ کہ اب تک کے تمام بکڑے گئے ملزم ضمانت پا چکے
صوبائی وزیر کو بھی یہیں سے کلین چٹ دلوائی جائے گی تاکہ نیب کی پکڑ میں نہ آجائے
اگر ایف آئی اے یا نیب نے دھر لیا تو پھر بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے

ایک جہانگیر ترین۔۔۔اور اس کا جہاز۔۔۔ کیا کیا کرواتا ہے

اب دیکھیں ہمارے پیارے عمران کون سا یوٹرن لیتے ہیں۔
یہ والا یو ٹرن

7-8-2015_55032_1.gif
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
پراڈو گاڑی گفٹ کرور یا جہاز استعمال کے لئے دو ، چوری اور اختیارات کا نجائز استعمال کرو گے تو عمران نہیں بچائے گا۔
نیب اور احتساب کا ادارہ آزاد ھے کسی پر بھی ہاتھ ڈال سکتا ھے۔
 
Harris35

MPA (400+ posts)
Teray daddy Nooray may to himat nahi apne qatil wazeer rana kanay ko pakre ya phir ranay mashood ko, tumhari poori nasal hi gandhi hay, patwsriyon kay tookron per palne walay khutay
 
aimless

Minister (2k+ posts)
btw its nice to know giving gifts to IK will not save u if ur a corrupt ... :) now this guy would be thinking y didn't he tries to bribe SS .. in that case no one would dare to arrest .. in worst case SS baba would have come on tv and said i will make JIT with ppl i chose :P ...

Patwari bachary karain tu kiya karain her baat per he upper say jotay pertay hain