گداگری سے دروغ گوئی تک

Sirphira

Minister (2k+ posts)
02_01.gif
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
گداگروں کے گروپ انچارج ھوتے ھیں جنکے اوپر ایک خطرناک بدمعاش اور اس کے اوپر بھت ھی معروف شخصیت ھوتی ھے جسے پکڑنے کا پولیس خیال تک نھیں لا سکتی کیونکہ ایسی شخصیات عموماٌ معروف لوگ ھوتے ھیں جن کے لاکھوں مریدین پولیس کی ایک دو گاڑیوں کو گھیراو کر لیتے ھیں۔حکمران بھی ان کے در پر حاضری دینے جاتے ھیں
 

Back
Top