arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
لیکن کتے شہر میں رہتے ہیں اور نواز شریف بلڈاگ بھی شیر کی کھال اوڑھ کر شیر کا امپو سٹر ہےجنگل بننے پر بھی اس پٹواری کو اعتراض ہے؟حالانکہ شیر کو راج کرنے میں آسانی ہوگی۔
Butt, naam hi kafi hai.
اصل میں اس پٹواری کو سارے درختوں پر نہیں صرف بیری کے درخت پر اعیتراز ہےیہ تو ببلو ڈبلو سے بھی زیادہ بیوقوف ہے
بچیوں کی شادی جلدی کرنے کا اسی لئے کہا گیا ہے وٹے آنے بند ہو جاتے ہیںاصل میں اس پٹواری کو سارے درختوں پر نہیں صرف بیری کے درخت پر اعیتراز ہے
کہتا ہے جہاں بیری کا درخت ہو وہاں وٹے اتے ہیں. ?
خیر بچیوں کی شادی تو وقت پر کر دینی چاہئیے لیکن آجکل وٹے نہیں میسج اتے ہیںبچیوں کی شادی جلدی کرنے کا اسی لئے کہا گیا ہے وٹے آنے بند ہو جاتے ہیں
اب اس میں کیا ؟
Pmln full of jokers
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|