گجرات گورالی پولنگ اسٹیشن میں پولیس کی نگرانی میں ٹھپے لگائے جا رہے ہیں
جمہوری عمل کو روند کر جمہور کی بے حرمتی کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہو چکا ہے۔ گجرات میں پولنگ سٹیشنز پر پولنگ روک کر بیلٹ باکسز بھر دیے گئے ۔ خود کو سیاستدان کہنے والوں کو ایسے جیتنے کی کوششیں کرنا زیب نہیں دیتا۔ مینڈیٹ چوری کی کوششوں سے آپ صرف اپنا سیاسی مستقبل تباہ کر رہے ہیں