بدتمیزی کے کلچر کو انہوں نے اپنی حکومت کے دوران بھی پروموٹ کیا، اب اپوزیشن میں بھی کر رہے ہیں، بدتمیزی کا یہ کلچر بدنصیبی ہے، گاڑیوں کے پیچھے پیچھے بھاگ رہے ہیں، تعاقب کر رہے ہیں، گاڑیوں پر انڈے، ٹماٹر پھینک رہے ہیں، اگر آپ کی قسمت میں احتجاج لکھا ہے تو کسی اچھے طریقے سے کرو، یہ نہ دین سکھاتا ہے، نہ اسلام سکھاتا ہے، نہ قرآن سکھاتا ہے- نواز شریف