گاندھی کو قتل کرنے والے کو ہی بھارت میں ہیرو بنا دیا گیا، ڈاکٹر شاہد مسعود

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انتہا پسند ہندو دہشت گرد کے مطابق گاندھی کا جرم دو قومی نظریہ کے آگے گھٹنے ٹیک دینا تھا. انتہا پسند آر ایس ایس نے سیکولرازم کو شکست دے کر اسے ہندوتا انتقام کی ایک اور قسط ادا کر دی
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
DOCTOR SHAHID KI SACHI BATAIN KUCH LOGON KO TAKLEEF MEIN MUBTILA KAR DETI HEIN
KEEP IT UP DOCTOR SAHIB
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اندھی کے سب سے چھوٹے بیٹے دیوداس گاندھی کی پوتی اور مصنفہ سکنیا بھرت رام کہتی ہیں 'گوڈسے، آپٹے اور ان کے ساتھی گاندھی جی سے دو وجوہات کی وجہ سے بے حد غصہ تھے، پہلا گاندھی جی نے دلی میں 13 جنوری 1948 کو اپنی بھوک ہڑتال کیوں شروع کی؟ گاندھی جی نے بھوک ہڑتال اس لیے شروع کی تھی کیوں کہ دلی میں مسلمانوں کو مارا جا رہا تھا۔ ان کے اثاثے لوٹے جا رہے تھے، تشدد اور آگ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی۔ ساری کوششیں ناکام ہو رہی تھیں۔'

https://www.bbc.com/urdu/regional-48373260
 

Back
Top