SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
گالیاں کھانے میں وزیراعظم ہند مودی کنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نمبر لے گئے۔کسی ذریعے سے سنا ہے انڈیا کی سوا ارب آبادی میں سے ایک ارب سے زیادہ عوام وزیراعظم ہند کو انکے پانچ سو کے نوٹ بند کرنے کے اقدام سے ناخوش ہوکر ہر روز بارہا فحش گالیاں دیکر اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہیں۔
اسطرح وزیراعظم ہند واحد ہستی ٹھہرے جو زمانہ بچپن سے آج تک دنیا میں گالیاں کھا رہے ہیں،دوسرے نمبر پاکستان کے تمام شریفے رہے ہیں۔آپکا کیا خیال ہے؟تبصرہ کیجئے ۔

Last edited by a moderator: