scholar
Chief Minister (5k+ posts)
آپ سارے اتنا مافیاں مافیاں کیوں روتے ہو یہ ساسیدانوں کا مافیا ، صحافیوں کا مافیا، اینجیوز کا مافیا اور یہ سب مافیا تو کسی نہ کسی صورت میں پاکستان میں اپنا کام کر رہے ہیں جیسے پنجاب میں نوازو یا نوراز مافیا ۔ سندھ میں بھٹو اور زرداری مافیا ۔ بلوچستان میں مولوی فضلو ، نورا ، زرداری مافیا اور قائیلی مافیا مل کر اور ٹی وی چینل مالکان اور صحافی مافیا ۔۔ اوران سب کا ایک خاص ایجنڈا ہے اور یہ سب بکاو مل کر کسی دوسرے ملکوں کے ایجنڈے پر ڈالروں کے لیے کام کر رہے ہیں اب جبکہ ۔۔ کے پی کے ۔۔ میں پہلی مرتبہ ایک ایسی حکومت آئی ہے جس کا تعلق کسی بھی مافیا سے نہیں اور وہ مافیا کو نہیں مانتی اور وہ عام لوگوں کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہے اسی لیے اب سارے کا سارا مافیا کسی نہ کسی بھی طریقے سے ان کے خلاف ہر روز کوئی نہ کوئی نقطہ تلاش کرتے ہیں ان کو اپنی بے جا تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ان سب کی بدترین مثال پشاور کی دہشتگردی کا واقعہ ہے جس میں اے این پی اور دوسرے صوبوں کی سیاسی قیادت تنقید کرنے میں شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ ٹی وی چینل والوں کی تقید کہ ہسپتال میں ڈاکڑرز نہیں ہیں ادویات موجود نہیں ہیں اور حکومت موجود نہیں ہے ایک سیاسی پارٹی نے تو ہسپتال میں میں توڑ پھوڑ کی اور یہ وہی پارٹی ہے جس کے دور میں 209 دہشگردی کے حملے ہوے تھے ٹی وی چینل پر ایسے منظر دکھائے جا رہے تھے جیسے یہ حملہ ۔۔ کے پی کے ۔۔ گورئمنٹ نے کروایا ہو ۔
پنجاب حکومت کی طرف سے شہباز شریف کی ادویت اور ڈاکٹروں کی پیشکش جیسے کے پنجاب میں ہر طرف سکون اور خوشخالی ہی خوشخالی ہو ۔ سندھ کے وزیر اعٰلی قائم علی شاہ اور خورشید شاہ کا دورہ اور چوھدری نثار کی آمد ۔ کراچی میں ایم کیو ایم کا سوگ اور اس کے علاوہ ان مافیا کا پورے ملک میں تین دن کا سوگ کا اعلان اور اس سے ایسے لگ رہا تھا کہ جیسے صرف ۔۔ کے پی کے ۔۔ میں ہی دہشگردی ہو رہی ہے اور باقی پورا پاکستان جنت کا سا سما پیش کر رہا ہے ۔ اب زلزلے میں ہزاروں لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو کدھر ہے وہ پنجاب حکومت کے ڈاکڑرز اور ادویات ، کدھر گیے وہ سندھ کے وزیر اعٰلی قائم علی شاہ اور خورشید شاہ اب کیوں نہیں پہنچے زلزلا زدگان کے پاس ، کدھر گیا وہ ایم کیو ایم کا واویلا بلوچیستان کی حکومت کدھر ہے وہ صحافی مافیا کدھر ہے ۔ کدھر ہے ملک کا وزیراعظم اور اس بارے میں کتنے پروگرام ہوے۔ یہ مافیا اور سیسٹم پچھلے 65 سال سے اس ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے ۔ ہم سب کی دعا ہے اللہ ان مافیا سے ہمارے ملک کو بچائے ۔ امین

Last edited by a moderator: