کیپشن کا راجا ۔۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
 
Last edited by a moderator:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
فرسٹ کلاس مُسلم لیگی۔صاحب صرف میاں جی کی فوٹو دیکھ کر ہی فرسٹ کلاس بن گئے۔۔۔

باقی سارے ماشااللہ سے اب بھی تھرڈ کلاس ہیں۔۔۔۔


 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

یار اس مینیو میں وہ ۔۔۔پائے وغیرہ نہیں ہیں۔۔۔؟؟۔۔

میاں جی سوچھتے ہوئے۔۔

 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ حکومت اور نواز شریف نے انتھک محنت سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (pia ) کو پٹواری انٹر نیشنل ائیر لائن (pia) میں تبدیل کر دیا ھے ..!
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اس فرسٹ کلاس پٹواری کی میاں سانپ نے کیا ٹیڑھی دُم سیدھی کروا دی ہے کہ یہ فرسٹ کلاس ہو گیا ہے اور باقی تھرڈ کلاس ہی رہ گئے۔
;)
 

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
کرپشن کا سلسلہ تو اتنا دراز کرے
 

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تو پی آی اے سے دوزخ کی طرف پرواز کرے
 

Back
Top