کیوں دوں میں ووٹ ؟

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
میں لمبی چوڑی بحث میں نہی پڑنا چاہتا
میرے ایک دوست کے دوست نے بیان کیا کے ووٹ بیعت ہے
میرے ووٹ سے جیتنے والا جتنے گناہ کرے گا میں شامل ان گنھاؤں میں

اب ووٹ اس تناظر میں ایک خدشہ بن گیا

آپ بےشک نماز پڑھ رہے آپ کا نمایندہ آپ کی عطا کردہ طاقت سے گناہ کر رہا تو آپ کے عمال میں گناہ ہی لکھا جاتے گا

اب چلو میں یہ رسک لے بھی لوں
تو کس پر لوں ؟؟؟

نواز شریف پر ؟ جو پہلے ہی مجرم ثابت ہو کر گناہ کما رہا ہے ؟؟؟

یا زرداری پر جس کے کرپشن کے اتنے قصے مشہور ہیں کے اگر وہ سچ ہوے تو میں تو بغیر حساب ہی جہنمی ہو جاؤں گا

تو کیا پھر ایم ایم ایے کو دے دوں ؟؟؟
جو اسلام اور کتاب کو بیچ کر اپنی دکانداری چمکاتے ہوے ہیں ؟
جماعت اسلامی جو منافقت کی اب درسی مثال بن چکی ہے ؟
یا فضل رحمان جو کفر کا امیر ثابت ہو چکا ہے ؟؟؟

پیچھے کون رہ جاتا ہے ؟

اوہ ہاں پین دی سری
یہ تو معاشرے کا وہ زخم جو ایسی جگہ پر ہے جو دکھا کر دوائی بھی نہی لی جا سکتی
لعنت ہی ہو سکتی ہے ایسی قوم پر جو اس جیسے دین فروش مکار لاشوں پر سیاست کرنے والے جھلا کے پیچھے چل رہے


ہاں ایک کردار نظر آتا ہے
جو ماضی میں زانی رہا
خیر یہ اس کا ماضی اور ذاتی معاملہ
جو ماضی میں نشہ کرتا رہا
یہ بھی اس کا ماضی اور ذاتی معاملہ
جو سارے چوروں کو ایکتبل کا نام دے کر ٹکٹیں دیتا رہا

خیر وو چور بھی ہو سکتا ہے ماضی میں ماں کے علاج کے لئے چوری کرتے رہے ہوں اب توبہ کر چکے ہوں

جو ماضی میں یھدیوں کا داماد رہا
خیر وہ بھی اب تو قصہ پارینہ ہو چکا اب تو ایسا کچھ بھی نہی

جو ماضی قریب میں صادق خان کے مقابلے میں یہودی لابی کو اعلانیہ سپورٹ کرتا رہا لندن کے انتخابات میں
خیر ہو سکتا ہے اس سے بھی معافی مانگ لی ہو

جو ایک عورت کے ریموٹ سے چلتا ہے ؟

اس میں بھی کوئی معیوب بات شائد نہ ہو

لیکن صرف ایک کھٹکا ہے یہ صاحب یو ٹرن بہت لیتے ہیں
اگر اپر تذکرہ کردہ تمام ترق شدہ چیزوں پر یو ٹرن لے کر پھر شروع ہو گئے تو پھر تو میں سیدھا جہنمی
میرے اپنے گناہ کیا کم ہیں جو میں ان چور قاتل دین فروش زانیوں کے گناہ بھی اپنے گلے ڈالوں ؟

تو پھر میں ووٹ کیوں ڈالوں ؟؟؟؟
 

karachii

Minister (2k+ posts)
And all of the sudden, deobandi fraction of our schoolar started hating IK for known reason.

Apnay moulana diesel ka zikr na karay jo 1970 se apnay pooray khandan k saath jamhoriat mei apna hissa daal rahay hai
 

malik1c

Senator (1k+ posts)
Main ne ghar ke liye naukar rakhna hai
Yeh 2 to theek nahin choor hain
Yeh teesra shareef hai chori to nahin kare ga lekin pata nahin utna acha kaam kar sake, saare gand saaf kar sake, nahin nahin aisa karta hoon
Gand para rehne deta hoon
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور بات جس کی وجہ سے پی ٹی آئی جیت سکتی ہے.

ن کے ماننے والوں کو سنو تو یہ کہتے نظر این گے کہ چاہے انگھوٹھا کاٹ دو ووٹ ن کا.

مگر

نوننئے ایک تو جاہل ہیں دوسرے ان پڑھ اور تیسرے بھوک اور غربت کے مارے ہوے.

جب کے پی ٹی آئی کے ووٹر اس کے بر عکس ہیں.

الیکشن کے دن نوننئے اپنی غربت اور جہالت کی وجہ سے مشکل ہے ووٹ ڈالنے جائیں

اس قابل نہیں ہیں کہ ایک دیھاڑی کی قربانی کر سکیں.

جب کے پی ٹی آئی کا ووٹر ضرورووٹ ڈالنے جاۓ گا. .



.
 

Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
الطاف کتے جیسے زانی کو سب بھولے بیٹھے ہیں اس نے تو جیسے کراچی کو
جنت بنا دیا تھا ناں کوئی؟؟؟
ہڑتالیں بھتے بوری بند لاشیں شہر بند دکانیں بند بلدیہ فیکٹری جل کے راکھ
لاکھوں نوجوانوں کا قتل عام لاکھوں عورتیں بے آبرو
اس کتے نے شہر پہ جوظلم کیا وہ سب کی یادداشت سے محو کیسے ہوگیا؟؟؟
نازیہ حسن کا ریپسٹ اور قاتل الطاف ۔
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
پ شاید فرشتہ ہو جو فرشتہ ڈھونڈھ رہے ہو ووٹ ڈالنے کو
جمہوریت ایک ضلالت ہے لیکن بدقسمتی سے ہم پر مسلط ہے
ضلالت یوں کے ٢٥/ ٣٠ فیصد آبادی کے ووٹ کے حامل باقی کے ٧٠/ ٧٥ فیصد پر
مسلط ہو جاتے ہیں اور جوتے کھاتے ہیں ٥ سال

لہذا جہاں سے کم جوتے پڑنے یا نا پڑنے کی امید ہو وہاں ووٹ ڈالنا مجبوری
بصورت دیگر کنفرم ٣٥ سالہ جوتا ماروں کو ووٹ کریں اور مزید ٥ سال رج کے
جوتے کھائیں

خان سے ہم میں سے کسی نے نا رشتہ داری کرنی ہے ، نا ہی اپنا پیش امام بنانا ہے
لکم دین کم ولی الدین
اس کا دین اس کے لیے ، ہمارا دین ہمارے لیے

حضرت علی رضی الله کے ماننے / چاہنے والے ہو کر اتنا جہل کہ

کفر کا نظام تو چل سکتا ہے ، ظلم کا نہیں
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
36501975_166416354220941_4346819203508994048_n.jpg
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Shame on Shahbaz

یہ الفاظ ان کنجروں کے لئے بے معنی ہیں ان کو بھرے بازار میں جوتے مارے جایں تب بھی یہ بےغیرت کہیںگے

"بس ایک موقع اور دو "