کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کو ملوث قرار دے دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کو ملوث قرار دے دیا ہے۔ جس کے بعد کینیڈا نے بھارتی سفارت کار اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔

جسٹن ٹروڈو نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت کا ہاتھ ہوسکتا ہے، انٹیلی جنس نے قتل میں بھارتی حکومت کے تعلق کی نشاندہی کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہردیپ سنگھ کے قتل کا معاملہ جی ٹوئنٹی کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم کے ساتھ اٹھایا تھا، بھارت قتل کی تحیققات میں تعاون کرے۔

خالصتان تحریک کے رہنما کو کینیڈا میں گوردوارے کے سامنے 18 جون کو قتل کیا گیا تھا۔

جسٹن ٹروڈو کے دھماکہ خیز خطاب کے بعد کینیڈین وزیرخارجہ میلانیا جولی نے اعلان کیا کہ سنیئر بھارتی سفارتکار کو کینیڈا سے نکال دیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق بھارتی سفارتکار پر ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

یاد رہے کہ جی ٹوئینٹی کانفرنس کے موقع پر نریندر مودی نے کینڈین وزیراعظم کو نیچا دکھانے کی کوشش کی تھی اور بھارتی میڈیا نے دعوے کیے تھے کہ کینیڈا میں خالصتان تحریک کے لوگوں کی موجودگی کا معاملہ مودی نے اٹھایا ہے ۔
 
abdlsy

raw active thats why they deported that raw lady indian diplomat, why would anybody kill a sikh leader in canada.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
بھارت چاند پر چلا گیا ہے۔
جو چاہے کرے۔
ویسے پہلے بھی کونسا دنیا کو کوئی فرق پڑتا ہے بھارت کے کسی غیر انسانی عمل پر۔
بھارت بغل بچہ ہے امریکہ اور یورپ کا کیونکہ چین کے خلاف اسے لڑوانا ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ امریکی ڈالر کو اتنا نقصان کوئی اور نہیں پہنچا سکتا جتنا ہندوستان جیسی بڑی منڈی پہنچا رہی ہے۔
مگر کیا کریں جی۔ اب ہندوستان کو کون کچھ کہے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
I would say they are global super power now, they are killing their state enemies in countries like US and Canada. Just shows the power, reach and execution skills of their agencies.
Their style have all the hallmarks of Mossad spies. Equipping hit squad with premium quality falsified western passports to conduct their assassination plot on foreign soil.

Example
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
بھارت چاند پر چلا گیا ہے۔
جو چاہے کرے۔
ویسے پہلے بھی کونسا دنیا کو کوئی فرق پڑتا ہے بھارت کے کسی غیر انسانی عمل پر۔
بھارت بغل بچہ ہے امریکہ اور یورپ کا کیونکہ چین کے خلاف اسے لڑوانا ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ امریکی ڈالر کو اتنا نقصان کوئی اور نہیں پہنچا سکتا جتنا ہندوستان جیسی بڑی منڈی پہنچا رہی ہے۔
مگر کیا کریں جی۔ اب ہندوستان کو کون کچھ کہے۔
چاند پہ چڑھ گیا ہے وہ تو ٹھیک ہے لیکن اب ہر ایک کے ایل پہ تو نہ چڑھے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Their style have all the hallmarks of Mossad spies. Equipping hit squad with premium quality falsified western passports to conduct their assassination plot on foreign soil.

Example
And where do we and our self proclaimed world number 1 is standing?
Having an ability to continue to suppress the weakest of your minorities and use skilled assassins in other countries is not something which should be proud of.
The so-called world largest democracy failed to even conduct referendum in Kashmir and kept heavily armed forces in smaller part of the country shows how afraid this democracy is from the vice of the people.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چاند پہ چڑھ گیا ہے وہ تو ٹھیک ہے لیکن اب ہر ایک کے ایل پہ تو نہ چڑھے۔

👏👏👏👏

اپنے اپنے ل پڑوسی سے چھپا کے رکھو ، آجکل مودی کو ھر اونچی چیز پہ چڑھ بیٹھنے کا شوق سمایا ہوا ہے ۔
 
Sponsored Link