اللہ پاک ٹی ٹی شوباز شریف صاحب کو صحت دے کینسر ایک موذی مرض ہے، اور ویسے اس نے اربوں روپے کی جو کرپشن کی ہے اس کی ریکوری کرنا بھی ابھی باقی ہے، مگر یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ 69 سال کا کینسر کا مریض جو ایک نیب کی پیشی بھگتنے کے قابل نہیں وہ ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کا خواب کیوں دیکھ رہا ہے؟؟؟؟
کیا ملک چلانا ایک پیشی دینے سے بھی آسان ہے
?
ویسے
شریف خاندان برباد تو اسی دن ہو گیا تھا جب مریم صفدر نے جےآئی ٹی کے باہر کھڑے ہو کر بڑے غرور سے للکار کر کہا تھا "ہم حکمران ہیں۔ حکمران خاندان ہیں"۔