کیمرہ مریم نواز کی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا، نور بخاری

battery low

Minister (2k+ posts)
2633768-maryam-1714113860-501-640x480.jpg


لاہور: ماضی میں پاکستان کو مقبول فلمیں دینے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی۔

گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کی وردی پہن کر لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں شرکت کی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔


مریم نواز کو پولیس کی وردی میں دیکھ کر جہاں اُن پر تنقید کی جارہی ہے تو وہیں معروف خواتین شخصیات کی جانب سے اُن کے حُسن کی تعریف بھی کی۔

معروف میزبان مدیحہ نقوی نے مریم نواز کی تصاویر پر تبصرے کرتے ہوئے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ آپ لوگ میرے بارے میں چاہے کچھ بھی سوچیں لیکن یہ سچ ہے کہ میں نے اتنی پیاری وزیراعلیٰ کہیں نہیں دیکھی۔

مدیحہ نقوی کی انسٹاگرام اسٹوری پر تبصرہ کرتے ہوئے سابقہ اداکارہ نور بخاری نے کہا کہ مریم نواز شریف حقیقی زندگی میں بہت خوبصورت ہیں، کیمرہ ان کی خوبصورتی کے ساتھ انصاف نہیں کرتا، اللّٰہ تعالیٰ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے۔

noor-1714113939.jpg


دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس کی یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے، مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، آئی جی پنجاب اس غفلت کا ذمہ دار ہے، جو بندہ پولیس میں نہ ہو اور یونیفارم پہنے وہ جرم کرتا ہے۔

Source


https://twitter.com/x/status/1783740090210021480
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

استاد جی اے کالی چدّر والی رن لاہور دے وڈے بازار دی نوراں نئیں ہیگی؟؟ جنّوں عون چوہدری نسا کے لئے گیا سی تے بعد اچ اے چوہدری دی بُڑھی بن گئی سی؟؟ رشتے دے اعتبار نال تے فیر اے مریم دی کزن ای لگّی نا . نوراں لاہور دے وڈے کآر دی چشم و چراغ تے مریم امرتسر دے وڈے کآر دی ہونہار بروا . ایسّے لئی تعریفاں دے پُل بنّے جا رئے نیں؟؟؟
 

Aristo

Minister (2k+ posts)

استاد جی اے کالی چدّر والی رن لاہور دے وڈے بازار دی نوراں نئیں ہیگی؟؟ جنّوں عون چوہدری نسا کے لئے گیا سی تے بعد اچ اے چوہدری دی بُڑھی بن گئی سی؟؟ رشتے دے اعتبار نال تے فیر اے مریم دی کزن ای لگّی نا . نوراں لاہور دے وڈے کآر دی چشم و چراغ تے مریم امرتسر دے وڈے کآر دی ہونہار بروا . ایسّے لئی تعریفاں دے پُل بنّے جا رئے نیں؟؟؟
اہدا بندا وے تعریف کرنا 😆
 

Twister

MPA (400+ posts)
یہ کس کو حسن کہہ رہی ہےسرجری والا چہرہ تو نظر آرہا ہے اِس کا مطلب کچھ اور ہی ہے آگے آپ سمجھ دار ہیں۔
ٹوپی اور ڈنڈی پولس افسر کی اور وردی سپاہی کی صحیح پُھدو لگا گئے لگانے والے۔۔
2633768-maryam-1714113860-501-640x480.jpg
 

ranaji

President (40k+ posts)
Apne gandu husband ke zuban bol rahi hai

جرنیلوں اور سیاستدانوں کو گشتیاں اور منشیات سپلائی کرنے والے عون چودری المعروف کیکڑے کے ساتھ تو ویاگرا گولی اور فائزر فارماسوٹیکل
نے بھی انصاف نہیں کیا
ورنہ کیکڑے عون چودری گشتی سپلائر اور منشیات فروش اور اس
عورت کی طلاق بھی نا ہوتی
آپ سب کی اطلاع کے لئے اس عون چودری کیکڑے
کے بارے میں اسکی منشیات فروشی اور گشتیاں سپلائی
کرنے کے بارے میں
موجودہ وزیر عطا تاڑ ڑ نے بتایا تھا