کیسےکیسےبند دماغ ہیں

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
کورٹ میں چھپاتے پھرتے ہیں کہ مریم کا کفیل کون ہے
اورسوشل میڈیا پہ بھڑکیں مار رہے کہ
بیٹی کی کفالت کونسا شریعت میں منع ہے
2hzcwp.jpg

 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
پہلے میں کہتا تھا کیس جلدی ختم ہو
اب دل کرتا ہے ایسے ہی چلتا رہے
ہر تاریخ میں جج پوچھے
اس کا کفیل کون ہے ؟
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ميرے قائد کی پاليسيوں کا نتيجہ ہے
ملک خسارے ميں اور بيٹی منافع ميں چل رہی ہے
اور نہيں کوی بس شيرررر
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
آج ایدھی صاحب زندہ ہوتے تو ذرا سوچیے کہ مریم نواز اس طرح عدالتوں میں رل رہی ہوتیں
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Re: The curious case of Mariam

اس عورت کے صحیح ناپ تول کا تو صفدر چوکیدار، یا قطری شہزادے کو پتہ ھو گا، ھمیں تو بس اتنا پتہ ھے کہ مجھ سمیت بہت سے انصافی گڑیا باجی کو اس عمر میں بھی دیکھ کر پانی پانی ھو جاتے ھیں
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: The curious case of Mariam

Makafaat e Amal - Benazir aur Nusrat Bhutto ki Character Assassination karney waloon se Qudrat ka Intaqaam
 

imeeru

Politcal Worker (100+ posts)
والد اور شوہر کی جانب سے مسترد خاتون وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہی ہے

اور اس میں آپ کو کوئی تعجب نہیں ہونا چاہیے کہ نورے اسے اپنا وزیر اعظم ماننے میں کوئی آر محسوس نہیں کرتے ۔
 

Back
Top