کیا یہ ہو سکتا ہے؟

umer

Minister (2k+ posts)
Haan ye hona chahyay. I second that. Very important and good point. I normally look for different other sites for it .
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے کچھ نہیں ہونا ،یہاں عقلمندوں کا ایک ایسا گروہ ہے جس کو صرف تحریک انصاف کے علاوہ ہر مخالف پر الزام لگانا آتا ہے ،پڑھنے والا کام ان کیلئے مشکل ہے ،اکثر تبصرے بغیر پڑھے لکھے جاتے ہیں جو ان کے پختہ سیاسی تبدیلی شعور کی علامت ہوتے ہیں ، ویسے آپ کی تجویز اچھی ہے ،لیکن عمل نہیں ہونا ،یہ قوم پڑھنے کی بجائے صرف سنتی ہے اور تبصرہ کرتی ہے ،یہاں لکھنے والے ہر صحافی کا ایک مخصوص نام بھی ان کا دیا ہوا ہے
 
uzairm

Senator (1k+ posts)

ہمارے ملک کی یہ حالت ہوئی اس وجہ سے ہے کہ ہماری غلطی بھی غلطی نہیں ہوتی اور دوسرے کی لغزش بھی گناہ قرار پاتی ہے۔
اس سے میں خود کو بھی بالا تر نہیں سمجھتا اور قبلہ آپ بھی جماعت کی تمام غلط صحیح حرکات کا دفاع کرتے نظر آتے ہیں۔
اللہ ہمارے قول و فعل کا تضاد ختم کرے اور چیزوں کا علم ان کی حقیقت کے مطابق عطا کرے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے ملک کی یہ حالت ہوئی اس وجہ سے ہے کہ ہماری غلطی بھی غلطی نہیں ہوتی اور دوسرے کی لغزش بھی گناہ قرار پاتی ہے۔
اس سے میں خود کو بھی بالا تر نہیں سمجھتا اور قبلہ آپ بھی جماعت کی تمام غلط صحیح حرکات کا دفاع کرتے نظر آتے ہیں۔
اللہ ہمارے قول و فعل کا تضاد ختم کرے اور چیزوں کا علم ان کی حقیقت کے مطابق عطا کرے

جماعت اسلامی انسانوں کا گروہ ہے فرشتے نہیں ،انسانوں کی غلطی قابل قبول اور قابل اصلاح ہوتی ہے ،یہاں معاملہ الٹ ہے
جماعت اسلامی تحریک انصاف کا ساتھ دے تو درست ،نہ دے تو منافق ،تحریک انصاف کسی کا ساتھ دے تو مصلحت ،یہ چورن بکنے والا نہیں ،جماعت اسلامی نے کسی بن عنوان کو ٹکٹ نہیں دیا ،نہ دے گی ،نہ آج تک کسی نے قرضہ لیا ،نہ مفاد اٹھایا ،غریب لوگ ہیں ،خود سے خرچ کرتے ہیں ،ایسے لوگ ہزار سیاسی غلطیوں کے باوجود بھی قبل ترجیح ہیں جہاں صرف اقتدار کی جنگ ہے اور ہر ناجائز حربہ استعمال ہو رہا ہے ،میڈیا بھی ان چوروں کو پروموٹ کر رہا ہے ،اس لئے کہ چوروں کے پاس پیسا ہے ،چند دن پہلے میں نے ایک تھریڈ لگایا تھا ،علیم خان اپنے حلقے میں کیا کیا ترغیبات لوگوں کو دے رہا ہے ،عمران خان کہتا ہے کہ نظریاتی کارکن دھوکہ باز ہے اس لئے میں نے اصل دھوکہ بازوں کو ٹکٹ دے دیئے ہیں
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
میں آپ سے اس بات پر متفق ہوں۔

جماعت اسلامی انسانوں کا گروہ ہے فرشتے نہیں ،انسانوں کی غلطی قابل قبول اور قابل اصلاح ہوتی ہے ،یہاں معاملہ الٹ ہے
جماعت اسلامی تحریک انصاف کا ساتھ دے تو درست ،نہ دے تو منافق ،تحریک انصاف کسی کا ساتھ دے تو مصلحت ،یہ چورن بکنے والا نہیں ،
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
،جماعت اسلامی نے کسی بن عنوان کو ٹکٹ نہیں دیا ،نہ دے گی ،نہ آج تک کسی نے قرضہ لیا ،نہ مفاد اٹھایا ،غریب لوگ ہیں ،خود سے خرچ کرتے ہیں ،ایسے لوگ ہزار سیاسی غلطیوں کے باوجود بھی قبل ترجیح ہیں جہاں صرف اقتدار کی جنگ ہے اور ہر ناجائز حربہ استعمال ہو رہا ہے ،میڈیا بھی ان چوروں کو پروموٹ کر رہا ہے ،اس لئے کہ چوروں کے پاس پیسا ہے ،چند دن پہلے میں نے ایک تھریڈ لگایا تھا ،علیم خان اپنے حلقے میں کیا کیا ترغیبات لوگوں کو دے رہا ہے ،عمران خان کہتا ہے کہ نظریاتی کارکن دھوکہ باز ہے اس لئے میں نے اصل دھوکہ بازوں کو ٹکٹ دے دیئے ہیں
جماعت کے سیاست میں حصہ لینے سے متعلق میرا موقف مرحوم ڈاکٹر اسرار صاحب کے ساتھ ہے۔ جماعت کا کام انتخابی سیاست میں اس وقت تک نہیں تھا جب تک معاشرے کی اکثریت اسلامی تعلیمات کو قبول کرنے کی لئے تیار نہ ہوتی ۔ جماعت نے وقت سے پہلے اور بغیر عوام کو تیار کئے جو سیاست کی تو اس سے اسکی مذہبی خدمات پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں
 
uzairm

Senator (1k+ posts)

،جماعت اسلامی نے کسی بن عنوان کو ٹکٹ نہیں دیا ،نہ دے گی ،نہ آج تک کسی نے قرضہ لیا ،نہ مفاد اٹھایا ،غریب لوگ ہیں ،خود سے خرچ کرتے ہیں ،ایسے لوگ ہزار سیاسی غلطیوں کے باوجود بھی قبل ترجیح ہیں جہاں صرف اقتدار کی جنگ ہے اور ہر ناجائز حربہ استعمال ہو رہا ہے ،میڈیا بھی ان چوروں کو پروموٹ کر رہا ہے ،اس لئے کہ چوروں کے پاس پیسا ہے ،چند دن پہلے میں نے ایک تھریڈ لگایا تھا ،علیم خان اپنے حلقے میں کیا کیا ترغیبات لوگوں کو دے رہا ہے ،عمران خان کہتا ہے کہ نظریاتی کارکن دھوکہ باز ہے اس لئے میں نے اصل دھوکہ بازوں کو ٹکٹ دے دیئے ہیں

یہی نعرہ عمران بھی لگا کر اٹھا تھا سترہ برس بعد 2013میں اس نےاپنی حکمت عملی بدلی تو کچھ پذیرائی ملی۔۔ کھیت میں ہل چلائے بغیر اس میں بیج بو کر اچھی فصل کی امید بے سود ہے
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی پی ، پی ایم ایل نون ، ڈیزل ، اے این پی والوں کی عمران خان سے مخالفت صرف اس وجہ سے ہے ک ان پارٹیوں کے سربراہ کرپٹ ہیں اور عمران خان کرپشن کے خلاف
اس کا مطلب باقی بھی جو مخالفت کرتے ہیں وہ بھی کرپٹ ہی ہیں
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
پی پی پی ، پی ایم ایل نون ، ڈیزل ، اے این پی والوں کی عمران خان سے مخالفت صرف اس وجہ سے ہے ک ان پارٹیوں کے سربراہ کرپٹ ہیں اور عمران خان کرپشن کے خلاف
اس کا مطلب باقی بھی جو مخالفت کرتے ہیں وہ بھی کرپٹ ہی ہیں
آپ نے جن پارٹیوں کا نام لیا ان کے سربراہان فی الواقع کرپٹ مگر یہ کہنا کہ عمران کے مخالف جو لوگ الیکشن لڑ رہے ہیں وہ سب کرپٹ ہیں یہ خلاف حقیقت ہے
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے جن پارٹیوں کا نام لیا ان کے سربراہان فی الواقع کرپٹ مگر یہ کہنا کہ عمران کے مخالف جو لوگ الیکشن لڑ رہے ہیں وہ سب کرپٹ ہیں یہ خلاف حقیقت ہے

نہیں مخالف لڑنے والے نہیں , بلک عمران خان سے ذاتی مخالفت کرنے والے
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
نہیں مخالف لڑنے والے نہیں , بلک عمران خان سے ذاتی مخالفت کرنے والے

اس میں بھی مبالغہ ہے میرے خاندان کے افراد جن کا میں گواہ ہوں کہ حق حلال سے روزی کماتے ہیں عمران کی ذات پر انتھائی گھٹیا تنقید کرتے ہیں ۔ وجہ کم علمی اور معاشرے کا عمومی بگاڑ ہے ۔ پچھلے پینتیس سال سے معاشرے میں جرم اور گناہ کا تصور دھندلا ہو گیا ہے ۔ جو کرپٹ نہیں ہے اس کے نزدیک بھی کرپٹ ہونا جرم نہیں ٹھہرتا اور ایماندار ہونا کوئی بڑی خوبی نہیں۔
 
Back
Top