ریلوے جو کہ پی آئ آے سے زیادہ نقصان کرتا ہے کو نجی شعبے میں نہیں دیا جا رہا اور کوشش ھو رہی ہے کہ اسکو منافع بخش بنایا جاتے جبکہ پی آئ آے کو، اس بنیاد پر کہ پی آئ آے نقصان کر رہا ہے، بڑی تیزی سے نجی شعبے کے حوالے کیا جارہا ہے
لگتا ہے میاں منشا نے مالک ریاض کی طرح پی آئ آے کی فائل کے نیچھے پہیے لگا دیے ہیں
http://e.jang.com.pk/09-16-2013/lahore/pic.asp?picname=152.gif
لگتا ہے میاں منشا نے مالک ریاض کی طرح پی آئ آے کی فائل کے نیچھے پہیے لگا دیے ہیں
http://e.jang.com.pk/09-16-2013/lahore/pic.asp?picname=152.gif