گزشتہ آٹھ نو سالوں میں خاص طور پر مشرف کے این آر او کے بعد سے پاکستان کے سیاسی حالات کو بد سے بد تر کرنا میرے نزدیک ایک عالمی حکمت عملی کہنا مناسب ہوگا۔صدر مشرف نے 11۔9 کے بعد جب امریکی حکومت کے استسفار کہ آپ ہمارے ساتھ ہیں یا نہیں،اسوقت مشرف کی جگہ جو بھی حکمران ہوتا اسکا جواب صدر مشرف سے مختلف ہونا ناممکن تھا اسوقت پاکستان کی سلامتی مشرف کے جواب سے جڑی تھی
اور انڈیا کی کوشش یہی تھی کسی طرح سے پاکستان اور امریکہ کے مابین اختلاف جنم لے اورآمنے سامنے ٹکراجائیں۔صدر مشرف کے جواب کی اسوقت پاکستان میں انکی مخالف جماعتوں نے بھی بھت تعریف کی تھی۔مشرف حکومت جب اس صورتحال سے نکلی تو بڑی طاقتوں کو مشرف طرز حکومت قطعنا پسند نہ آیا کیونکہ جو وہ چاہرہے تھے سرزمین پاکستان کےشواہد اسکے خلاف گواہی دے رہے تھے۔
چنانچہ پاکستانی ناسمجھ ہجوموں کو ٹیوی چینل کے لائیسنس دلائے گئے وہ بھی بغیر کسی نگراں ادارے کے اب تو ہجوم مادر پدر آزاد تھا جمہوریت میں جمہورے بے لگام گھوڑوں کی طرح جس طرح کسی لچے پہلوان کے ہاتھ میں ۔کلاشنکوف دے دی جائے۔این آر او اسکے بعد وہ وار تھا جس کا صدر مشرف نے میڈیا پریشر کے ساتھ بیرونی فرمائش پر بادلناخواستہ دینے کے تسلیم کےچارہ نہ تھا۔یعنی تمام مصدقہ لچو کو معافی عام گرچہ وہ لچے اپنے کئے ہوئے جرائم کی سزا کے بغیر ایسا سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔بس پھر تو ڈاکؤں کے حوصلے بلند ہوتے گئے،بعد کی صورتحال اور مشرف کیساتھ ان وارداتیوں نے کیا کیا سب اچھی طرح جانتے ہیں۔
میرے نزدیک کہیں نہ کہیں سے ان رسہگیروں کی پشت پناہی ہورہی تھی،انکے منی لاڈرنگ کے تمامریکارڈ اور اس سے خریدی ہوئی املاک کی تمام تفصیل موجود ہے مگر انہیں ڈھیل صرف اس ہی لئے دی گئی تھی کہ یہ انتہا کردیں حتی کہ یہ اپنی جیبوں کا پیسہ بھی وہاں ہی رکھیں۔چنانچہ قطر سے ایل این جی انڈیا کے مقابلے میں تین گنا سے مہنگی اور اسکا دوتیھائی انہوں نےاس ہی ملک کو محفوظ پناہگاہ جانکر وہیں بھیجنے اور قیمت خرید ظاہر نہ کرنے جیسے تمام معاہدے کئے خواہ وہ سڑکیں بنانے کی کک بیکس،بسوں،ٹرینیں،ھوائی جہازوں کی خرید فروخت غرض تمام وسائل سے حاصل شدہ کہاں؟
میری اس تصویر کشی میں ان لچوں رسہگیروں کےتمام حصول اب ضبط ہونے والے ہیں اور یہ بھگوڑے اب الطاف کے پاس ہی کہیں سیاسی پناہ لینے والے ہیں۔میرے اندازوں کے مطابق ان تمام بدمعاشوں کو "ای سی ایل "کے پیدا ہونے اور مؤثر ہونے سے قبل فرار ہوجانا چاہئے۔پھر یہ تمام مائینس ون،مائینس فلاں سب ساتھ ملکرہاتھ لگا لگا کر ہاتھ پر رستے خون کو دیکھ رہے ہونگے۔اور آخری سین فوج کی سالانہ تنخواہیں ان ڈاکؤں کی چرائی ہوئی دولت پر حاصل ہونے والے سود سے انہیں مل رہی ہوگی۔موجاں ہی موجاں