جب تک یہ لوٹو تے پھوٹو حکومت میں رہیں گے
کوئی کام سیدھے راستےسے ہو نہیں سکتا اور ایسے ہی کام ہوتے رہیں گے جیسا کہ یہ کیس ختم ہوے ہیں ،
اس سے پہلے بنکوں سے اس نے اپنا قرضہ اور اسکا سود معاف کروایا تھا،
جو کہ انیس ارب سود اور پندرہ ارب کے قریب قرضہ تھا ،
جس کو یہ نورے شیر مادر سمجھ کر پی گۓ ہیں.........