کیا یہ فوج لڑے گی جنگ؟

xshadow

Minister (2k+ posts)
ایسے فوجی میری قوم کو بچائیں گے جو اپنے پلاٹ بچا رہے ہیں۔
او' میں تو بھول ہی گیا۔ ایسی قوم پر کوئی حملہ کرے گا جسکی اپنی فوج اسے ننگا کررہی ہو۔

یعنی ہندوستان کی فوج پاکستان پر حملہ کرے' اپنے ڈالر لگائے' جہاں ہمارے مارے گی وہاں اپنے بھی مروائے۔ اور سب سے بڑھ کر پاکستانی قوم کو یکجا کردے۔ اتنا بڑا احسان عظیم ہندوستان کی فوج کیوں کرے گی پاکستان پر؟

پاک فوج ضرور لڑے گی مگر پہلے اسکی ہم ٹرینگ تو کردیں۔ اسکی ٹرینگ ہوگی اب قوم کے ہاتھوں۔ واقعی یہ قوم دیکھنا چاہتی ہے کہ ان تلوں میں تیل ہے یا صرف باتیں بنی ہوئی ہیں۔ اور میں پاک فوج سے یہ درخواست کرتا ہوں' کس چیز کا انتظار ہے؟ ایک بندا آپ سے پکڑا نہیں جارہا جبکہ اپکے پالشیے اور مالشیے کہتے ہیں کہ فوج کرنا چاہتی تو کب کی کرچکی ہوتی۔
تو حضور اس قوم کو اس بحث سے نکالیں۔
Make it or break it.
اس قوم کو بتائیں کہ آپ باتیں نہیں کرتے اور آپ کرسکتے ہیں۔ کیا چھوٹے موٹے لوگوں کو اٹھا رہے ہیں۔ یہ شیخ رشید جسکو شاید آخری صف میں بھی جگہ نہ ملے حق کی جماعت میں اسے آپ اٹھا کر کیا پیغام دے رہے ہیں؟
کون ہے جو اپکو روک سکتا ہے اگر آپ نواز شریف کو لانا چاہیں؟ یقینا اسکو آپ لائیں گے کہ ملک کو دیوالیہ سے نکالے کیونکہ اگر ملک ہی نہ رہا تو آپ حکومت کس پر کریں گے۔ تو انتظار کس بات کا ہے میری جان۔ میری جان پر جان قربان مگر یہ جان دکھائیں بھی تو سہی۔
حق پر لڑنے والے تو بڑے بہادر ہوتے ہیں اور آپ تو اوپر سے وردی والے ہیں' مگر ساری بہادری اپکی نکل رہی ہے گرفتاریوں پر۔ تھوک سے جوڑ رکھی ہے حکومت جو ایلفی سے نہ جڑ سکے تو اتنا پاتال میں جاکر بہادری دکھانے کی کیا نوبت آگئی۔
اس قوم نے خواب دیکھ لیا ہے نام نہاد آزادی کا۔ اسکو بتائیں کے حکمران اصل میں ہے کون۔
یہ قوم سمجھتی ہے کہ فیصلے خود کرے گی۔ اسکی یہ مجال؟
آپ نے پھر مشرق وسطہ کی تاریخ نہیں پڑھی۔ کے جی بی کا جال اتنا طاقتور تھا کہ اگر کوئی سلام کا جواب دے دیتا تھا تو اسے اٹھا کر غائب کردیا جاتا تھا ہمیشہ کے لیے۔ پورے بغداد کے علماء اکرام کو ٹرک میں ڈال کر سرد ترین علاقے میں جاکر پھینک دیا جہاں سے صرف چند ہی لوگ واپس آسکے تھے۔ آپکو اس سے زیادہ نہ سہی اتنا تو کرنا ہی پڑے گا مگر حالت یہ ہے کہ اپکے ڈی جے بابو پریس کانفرس کردیتے ہیں اپنی پی آر بڑھانے کے لیے۔ اے بندائے خدا یا تو آپ اپنی حاکمیت ثابت کرکے دکھائیں یا پھر یہ پریس کانفرسیں کر کے گونگلووں سے مٹی مت جھاڑیں۔ یہ بعد میں طے کرلیں گے کہ آپکی حاکمیت جائز ہے کہ ناجائز۔ مگر کبھی رات کو عدالت لگ جاتی ہے تو کبھی اتوار کو۔ او بھئی عدالت کاہے کو استعمال کرتے ہیں جبکہ آپ اتنے بہادر ہیں۔ نیب کے قوانین بھی تو آپ نے بدلے تھے نہ پھر عدالت میں کیوں پیشیاں کرواتیں ہیں۔ بس قانون بنائیں کے آپ حاکم ہیں اور آپکی عطاعت کی جائے اور بس۔
بس بندے اٹھائیں اور یہ بتانے کی بھی ضرورت نہیں ہے کہ کیوں اٹھائے کیونکہ آپ کے خیال میں یہ نتیجہ بھی عوام خود نکالے کے ریاست نے بندا اٹھایا ہے تو ٹھیک ہی اٹھایا ہوگا۔
ایک طرف گرفتاری ہوتی ہے تو دوسری طرف ضمانت اور پھر ایک گرفتاری۔ یہ ناچ تو ثابت کرتا ہے کہ اپکی گرفت کمزور ہے۔ تھوڑا تپڑ پیدا کریں اور رگید کر دکھ دیں مخالفین کو اگر آپ خود کو حق پر سمجھتے ہیں۔ آپکی کمزوریاں تو ثابت کرتی ہیں کہ آپ غلط موڑ لیکر اب عوام کی نظروں میں پھر عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اس دنیا نے صدام بھی دیکھا تھا جسکا توتی بولتا تھا۔ اگلے نے اقتدار کرکے دکھایا۔ وہ الگ بات ہے کہ پھر امریکہ نے حملہ کردیا مگر پاکستان پر حملہ کرنے امریکہ نہیں آئیگا کیونکہ ساتھ آپکے چین جو ہے۔ یا یہ کہہ لیں کہ اسے حملہ کرنے کی ضرورت ہی کیوں پیش آئیگی جبکہ خارجہ پالیسی تو آپ خود چلا رہے ہوں گے۔ پھر چاہے آپ سی پیک بند کریں یا ہندوستان سے تجارت کھولیں' کون ہوگا آپکو روکنے والا؟
 
Last edited by a moderator:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
loda lre gi.. ager larne ki saqat rakti Toh wing commander abi nandan ko sarkari protocol main wagah border pe india ke hwale na krti
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Regrettably, our army has failed to defeat the enemy on both the international and local levels.
Because of Imran Khan, who exposed the dirty face of our establishment, it can only exercise power over its people.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بقول سردار ایاز صادق جن ہیجڑوں نامردوں کھسروں زنخوں کی ٹانگیں انڈیا کے حملے کے ڈر سے کانپتی ہوں جن ہیجڑوں بزدلوں کھسروں کے ماتھے پر پسینہ آجاتا ہو اور ٹراؤزر گیلی اور پیلی ہوجاتی ہو وہ کھسرے نامرد ُاور ہیجڑے کرپٹ فراڈئے اپنا پچھواڑہ پیش کرکے مشرقی پاکستان میں ہتھیار تو پھینک سکتے ہیں لڑ نہیں سکتے بقول وزیر دفاع پاکستان خواجہ آصف یہ پاکستانی جرنیل
آج تک کوئی جنگ نہیں جیتے اور ہمیشہ زلیل ہوکر اپنی کسی کتے والی کراکے ہارے انڈیا کو اپنی تشریف پیشُ کرکے ہتھیار پھینک کر ہارے ہی ہیں ُاور خواجے کے بقول
یہ نامرد اور ہیجڑے بزدل کھسرے انڈیا سے ہر جنگ ہارے ہیں اور خواجے کے بقول یہ ہیجڑے جرنیل بلینز آف ڈالر سالانہ اس قوم کا کھاگئے ُاور اس قوم کی ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھاگئے یہ فوجی جرُنیل
مگر جس دشمن سے لڑنے کے لئے انہیں پالا گیا بقول وزیر دفاع اس دشمن کے سامنے انکی ٹانگیں کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے آوازلرزنے لگتی ہے ٹراؤز گیلی اور پیلی ہوجاتی ہے
یہ جرنیل صرف ارب پتی بننے کے لئے اس قوم کو بیوقوف بنا کر ستر سال سے لوٹ کر کھا رہے ہیں انکی بہادری تشریف کے راستے نکلتے ہوہے مشرقی پاکستان سمیت ہر جنگ میں یہ قوم دیکھ چکی ہے
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے کوئی گریس ہوتی ہے
در لعنت
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
ایسے فوجی میری قوم کو بچائیں گے جو اپنے پلاٹ بچا رہے ہیں۔
او' میں تو بھول ہی گیا۔ ایسی قوم پر کوئی حملہ کرے گا جسکی اپنی فوج اسے ننگا کررہی ہو۔

یعنی ہندوستان کی فوج پاکستان پر حملہ کرے' اپنے ڈالر لگائے' جہاں ہمارے مارے گی وہاں اپنے بھی مروائے۔ اور سب سے بڑھ کر پاکستانی قوم کو یکجا کردے۔ اتنا بڑا احسان عظیم ہندوستان کی فوج کیوں کرے گی پاکستان پر؟

پاک فوج ضرور لڑے گی مگر پہلے اسکی ہم ٹرینگ تو کردیں۔ اسکی ٹرینگ ہوگی اب قوم کے ہاتھوں۔ واقعی یہ قوم دیکھنا چاہتی ہے کہ ان تلوں میں تیل ہے یا صرف باتیں بنی ہوئی ہیں۔ اور میں پاک فوج سے یہ درخواست کرتا ہوں' کس چیز کا انتظار ہے؟ ایک بندا آپ سے پکڑا نہیں جارہا جبکہ اپکے پالشیے اور مالشیے کہتے ہیں کہ فوج کرنا چاہتی تو کب کی کرچکی ہوتی۔
تو حضور اس قوم کو اس بحث سے نکالیں۔
Make it or break it.
اس قوم کو بتائیں کہ آپ باتیں نہیں کرتے اور آپ کرسکتے ہیں۔ کیا چھوٹے موٹے لوگوں کو اٹھا رہے ہیں۔ یہ شیخ رشید جسکو شاید آخری صف میں بھی جگہ نہ ملے حق کی جماعت میں اسے آپ اٹھا کر کیا پیغام دے رہے ہیں؟
کون ہے جو اپکو روک سکتا ہے اگر آپ نواز شریف کو لانا چاہیں؟ یقینا اسکو آپ لائیں گے کہ ملک کو دیوالیہ سے نکالے کیونکہ اگر ملک ہی نہ رہا تو آپ حکومت کس پر کریں گے۔ تو انتظار کس بات کا ہے میری جان۔ میری جان پر جان قربان مگر یہ جان دکھائیں بھی تو سہی۔
حق پر لڑنے والے تو بڑے بہادر ہوتے ہیں اور آپ تو اوپر سے وردی والے ہیں' مگر ساری بہادری اپکی نکل رہی ہے گرفتاریوں پر۔ تھوک سے جوڑ رکھی ہے حکومت جو ایلفی سے نہ جڑ سکے تو اتنا پاتال میں جاکر بہادری دکھانے کی کیا نوبت آگئی۔
اس قوم نے خواب دیکھ لیا ہے نام نہاد آزادی کا۔ اسکو بتائیں کے حکمران اصل میں ہے کون۔
یہ قوم سمجھتی ہے کہ فیصلے خود کرے گی۔ اسکی یہ مجال؟
آپ نے پھر مشرق وسطہ کی تاریخ نہیں پڑھی۔ کے جی بی کا جال اتنا طاقتور تھا کہ اگر کوئی سلام کا جواب دے دیتا تھا تو اسے اٹھا کر غائب کردیا جاتا تھا ہمیشہ کے لیے۔ پورے بغداد کے علماء اکرام کو ٹرک میں ڈال کر سرد ترین علاقے میں جاکر پھینک دیا جہاں سے صرف چند ہی لوگ واپس آسکے تھے۔ آپکو اس سے زیادہ نہ سہی اتنا تو کرنا ہی پڑے گا مگر حالت یہ ہے کہ اپکے ڈی جے بابو پریس کانفرس کردیتے ہیں اپنی پی آر بڑھانے کے لیے۔ اے بندائے خدا یا تو آپ اپنی حاکمیت ثابت کرکے دکھائیں یا پھر یہ پریس کانفرسیں کر کے گونگلووں سے مٹی مت جھاڑیں۔ یہ بعد میں طے کرلیں گے کہ آپکی حاکمیت جائز ہے کہ ناجائز۔ مگر کبھی رات کو عدالت لگ جاتی ہے تو کبھی اتوار کو۔ او بھئی عدالت کاہے کو استعمال کرتے ہیں جبکہ آپ اتنے بہادر ہیں۔ نیب کے قوانین بھی تو آپ نے بدلے تھے نہ پھر عدالت میں کیوں پیشیاں کرواتیں ہیں۔ بس قانون بنائیں کے آپ حاکم ہیں اور آپکی عطاعت کی جائے اور بس۔
بس بندے اٹھائیں اور یہ بتانے کی بھی ضرورت نہیں ہے کہ کیوں اٹھائے کیونکہ آپ کے خیال میں یہ نتیجہ بھی عوام خود نکالے کے ریاست نے بندا اٹھایا ہے تو ٹھیک ہی اٹھایا ہوگا۔
ایک طرف گرفتاری ہوتی ہے تو دوسری طرف ضمانت اور پھر ایک گرفتاری۔ یہ ناچ تو ثابت کرتا ہے کہ اپکی گرفت کمزور ہے۔ تھوڑا تپڑ پیدا کریں اور رگید کر دکھ دیں مخالفین کو اگر آپ خود کو حق پر سمجھتے ہیں۔ آپکی کمزوریاں تو ثابت کرتی ہیں کہ آپ غلط موڑ لیکر اب عوام کی نظروں میں پھر عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اس دنیا نے صدام بھی دیکھا تھا جسکا توتی بولتا تھا۔ اگلے نے اقتدار کرکے دکھایا۔ وہ الگ بات ہے کہ پھر امریکہ نے حملہ کردیا مگر پاکستان پر حملہ کرنے امریکہ نہیں آئیگا کیونکہ ساتھ آپکے چین جو ہے۔ یا یہ کہہ لیں کہ اسے حملہ کرنے کی ضرورت ہی کیوں پیش آئیگی جبکہ خارجہ پالیسی تو آپ خود چلا رہے ہوں گے۔ پھر چاہے آپ سی پیک بند کریں یا ہندوستان سے تجارت کھولیں' کون ہوگا آپکو روکنے والا؟
Khusreay jungein nahi laraa kertey....