110victory12
Politcal Worker (100+ posts)
میں نہیں جانتا آپ لوگ کیا محسوس کر رہے ہیں لیکن اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے اور انشااللہ ہونے جا رہا ہے ایک خواب لگتا ہے۔ عمران خان ہمارے ملک کا وزیر اعظم، اس کے بعد آج کی انتہائی خوبصورت تقریر جس میں امید ہی امید خوشی ہی خوشی ہے ماشااللہ ۔
مجھے تو یقین نہیں آتا اور یہ سب خواب لگ رہا ہے ۔ ۔ :Dکیا یہ خواب تو نہیں
!!
مجھے تو یقین نہیں آتا اور یہ سب خواب لگ رہا ہے ۔ ۔ :Dکیا یہ خواب تو نہیں

Last edited by a moderator: