jani1
Chief Minister (5k+ posts)
یہاں کا بڑے سے بڑا آزاد خیال ۔ بڑے سے بڑا لبرل کیا اپنی بہن بیٹی کو ناچنے والی ٹک ٹاکر بننے دے گا۔ کیا وہ اسے اس طرح مردوں کے ہجوم کو اپنے پیچھے لگانے دے گا۔ اگر نہیں۔ تو اتنی بک بک کاہے کو لگا رکھی ہے۔اپنے پچھواڑے میں گودا بھرو اور نکالو اپنی عورتوں کو ۔ اور کھلا چھوڑ دو جو بھی کریں۔اور ان کی ویڈیوز بھی سوشئل میڈیا پر چلاو۔ پھر ہم مانیں گے کہ تم منافق نہیں۔
بعض شودے سوال کرتے ہیں کہ کیا اس قصے میں پی ٹی آئ والے ملوث تھے۔ تو میری رائے میں اگر ایسا ثابت ہو کہ عمران خان کا کوئ سپورٹر اس میں گندہ ہو۔ تو اسے سب سے پہلے چھتر مارو۔۔
یہاں کوئ بھی یہ نہیں کہہ رہا کہ جو ہوا اچھا ہوا۔۔ انتہائ غلط ہوا۔ مگر تصویر کا دوسرا رخ بھی ہمیں دیکھنا چاہیے۔۔
اب ایک مزے کی بات۔۔ چین کی بدمعاشی کہہ لیں یا عقل مندی کہ اس کے اپنے زیر انتظام ۔ انتہائ آزاد خیالوں کے شہر ہانگ کانگ میں ٹک ٹاک پر پابندی ہے۔ اور دنیا کے کس کس ملک میں اس گند پر پابندی ہے یہ خود ہی سرچ کرلیں۔
آخر میں ان حرام خوروں اور گندگی کی پیدا واروں کے لیءے۔۔ کہ گالیاں بکنے سے کوئ فائدہ ہوگا نہیں کہ تمہاری اکثریت اگنور لسٹ میں سڑ رہی ہے۔۔
اس کے بعد بھی تم گالی بکو گے تو یہی سمجھا جائے گا کہ تمہیں شوق ہے اپنی ماں بہن کو یہاں ذلیل کروانے کا۔ کیونکہ میں نہیں تو کوئ اور صاحب حق تمہیں سیدھا جواب دیتا ہی رہے گا۔