کیا ہم پھر نعروں کے سحر کا شکار ہوں گے ؟؟

Agarwal

Councller (250+ posts)
4bbc6e4bbed8da3974b3e279ad3f43d8.jpg
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)
چاچو جی پرانی پھکی بار بار بیچنے آ جاتے ہو اور بور کرتے ہو . اپنے دماغ کو ہلکی سی کسرت کروائیے اور کچھ نیا ڈھونڈ کر لائیے..ویسے پاکستان شاید آپکا بھی وطن ہے تو اگر آپکی نظر میں سب ہی برے ہیں تو آپ گھر بیٹھ کر آلو چاٹ کھانا بند کریں اور سڑک کی دھول کھا کر ہمیں راستہ بتائیں جس پر چل کر پاکستان کے مسایل کا حل نکلے اور ہماری پریشانیوں میں کمی واقع ہو ..ازرہ کرم بھاشن نہ دیجئے گا صرف دو ٹوک الفاظ میں حل بتایئے گا .؟؟؟
 
Nawaz Zardari Fazloo Asfandyar ya Kaliay main say kisi ko vote do

Back
Top