کیا ہم خدا کو محسوس کر سکتے ہیں؟

Zia Yasir

MPA (400+ posts)

تھریڈ سٹارٹر بہت بہت شکریہ، اس بڈھے کو جاہل تو میں پہلے ہی سمجھتا تھا پر اس کی ہر نئی ویڈیو دیکھنے کے بعد اس بات میں بھی شبہ نہیں رہا کہ اس کا کھوپڑا بھی خالی ہے، اس سوال کے جواب میں بہت اچھے اور منطقی دلائل موجود ہیں، لیکن یہ نالائق شخص ایک بھی لاجیکل دلیل نہیں دے سکا، کسی گاؤں کے مولوی کی طرح اوٹ پٹانگ پھینکتا جارہا ہے، مجھے تو ان گوبھیوں پر حیرانی ہے جو اس کے سامنے بیٹھ کر اس کو چپ چاپ سن رہی ہیں۔ اس قوم پر اس سے زیادہ علمی پستی آ نہیں سکتی کہ اس قسم کے احمق لوگوں کو عالم فاضل سمجھ بیٹھے ہیں۔

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Yar, he always sounded fake to me. His words and speeches never had any depth at all. I wonder why some people think of him as some superior saint and Haroon Rasheed calls him "Waqt ka Arif".

میں نے بھی اس کا بہت نام سنا تھا، جس پر مجھے بہت تجسس ہوا اور جب انٹرنیٹ پر اس کی مختلف موضوعات پر ویڈیوز تلاش کرکے دیکھیں اور سنیں تو اس کی مکاری مجھ پر عیاں ہوگئی، اس کے پاس علم کا ذرہ بھی نہیں، اس کی باتیں بالکل سطحی، ادھر ادھر بھٹکتی ہوئی، کھوکھلی اور غیر متاثرکن ہوتی ہیں، ہر بات میں خود کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے، مجھے حیرانی ہوتی ہے کہ ایسے بے کار سے شخص کو لوگوں نے کیوں سر پے چڑھا رکھا ہے۔
 
Back
Top