سیاست کا بخار برا ہوتا ہے
کرسی کا خمار برا ہوتا ہے
اس ملک کے سیاستدانوں سے بچ کے رہنا دوستو
ان لوگوں کا تو پیار بھی برا ہوتا ہے
کرسی کا خمار برا ہوتا ہے
اس ملک کے سیاستدانوں سے بچ کے رہنا دوستو
ان لوگوں کا تو پیار بھی برا ہوتا ہے