کیا کھویا کیا پایا ؟؟؟

Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
انتخابات کے دو خوفناک نتائج
ڈفرز نے اپنے دو سو سالہ اثاثے یعنی الیکٹیبلز کو خرچ کر دیا مکمل طور پر اور یوں اپنی طاقت کھو بیٹھے ۔ اب جس نے سیاست کرنی ہے اسے فوج سے اتنا ہی دور رہنا ہے جتنا کہ پٹرول کو آگ سے ۔
دوسرا امریکہ اور برطانیہ نے اپنے اثاثے یعنی ڈفرز کو مکمل خرچ کر دیا ۔ اب یہ مکمل کھوکھلے خالی کارتوس ان کے کسی کام کے نہيں ۔ اب وہ پاپولر لیڈرز کے ذریعے پاکستانی عوام کی سپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے ۔
عوام کو بھی یہ بات سمجھنا ہو گی کہ چین بہرحال ویسا دوست نہیں ہے جیسا کہ وہ اسے سمجھ رہے ہیں ۔
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
sohnidhartie


the biggest trick the devil ever pulled was convincing the Dumb Phucks he loved them🤣



....just ask Arsched Shareef or Imran Riaz or Imran Khan



😀😃😄😁😆😅😂🤣

Mian je nay PMLN Kho di. Uski beti nay phir baap ko ruswa karwa deya 🤣 🤣 🤣 aur Pakistan90210 chootpacket uchal raha hai .


GGPt236XgAAjcus