کیا کسی کو ہمیں کباڑی یا لفافہ صحافی کہنے کا حق ہے؟حسن ایوب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حسن ایوب کا کہنا ہے اگر کوئی ہمیں لفافہ یا کباڑیہ کہے گا تو اسے کتنی سزا ہونی چاہئے؟۔

دوسری طرف پی ایف یو جے کے لالہ اسد پٹھان کا حسن ایوف سے سوال مجھے 29 سال ہو گئے ہیں جرنلزم میں کبھی کسی پارٹی کا ایجنڈے پر نہیں چلا لیکن ہمارے ادارے کی طرف سے ہم پر پریشر ہوتا ہے کہ آپ ایک اسٹینڈ لیں جب ہم نہیں لیتے تو ہم پر گالیاں دینے والی ایک فوج چھوڑ دی جاتی ہے ۔میں پھر بھی نہیں کہوں گا کہ کسی کو تین سال کی سزا دو ۔اداروں کو اسظرح کا اسپیس دینے کا مطلب ہے جرنلزم ختم ۔
https://twitter.com/x/status/1882487203810644237
حسن ايوب کا کہنا ہے کہ جو لوگ معزز صحافیوں لفافہ اور کباڑیہ کہتے ہیں اس لیے تین سال کی سزا ہونی چاہیے۔۔!!اس کے بعد لالہ اسد پھٹان کا حسن ایوب کو جواب۔
https://twitter.com/x/status/1882483805421969821
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیا کسی کو ہمیں کباڑی یا لفافہ صحافی کہنے کا حق ہے؟حسن ایوب​



A big YES
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک خاندانی کنجر دلے بھڑوے اور اپنی ماں بہین بیوی بیٹی کے دلال مثلی میراثی چوڑے اس پمپ کو لفافہ یا کباڑی کہنا تو ایک کباڑی اور لفافے کی توہین ہے
 

Back
Top