کیا کسی کو خدا کا خوف ھے

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
حدثے کے بعد والدین پھر روتے ہیں اپنی قسمت کو مگر قسمت یہ تو نہیں کہتی کہ سوچے سمجھے بغیر بچوں کے مستقبلکے فیصلے کرو۔اس تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ ھمارے بچوںکو رِسکی لائف گذارنے میںکس کس کا جرم ھے۔اےاللہ ھدائیت دے اس قوم کو۔

x2879893_67363014.jpg.pagespeed.ic.0Qu-RZLyGr.jpg
 
Last edited by a moderator:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: خدا کا خوف

مائی گاڈ ..اگر یہ یہاں امریکا میں ایسا کرتے تو رکشے والے سمیت ان بچوں کے والدین بھی پولیس کی حراست میں ہوتے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: خدا کا خوف

مائی گاڈ ..اگر یہ یہاں امریکا میں ایسا کرتے تو رکشے والے سمیت ان بچوں کے والدین بھی پولیس کی حراست میں ہوتے

جتنی اچھی ڈرائیونگ پاکستانی کرتے وہ امریکی نہی کر سکتے

کسی امریکی کو کہو کہ پاکستان میں گاڑی چلا دیکھا ؟؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: خدا کا خوف

مائی گاڈ ..اگر یہ یہاں امریکا میں ایسا کرتے تو رکشے والے سمیت ان بچوں کے والدین بھی پولیس کی حراست میں ہوتے
گرفتار ہونے کے بعد والدین کا پہلا سوال ہوتا بچوں کو سکول نا بھیجنے کے علاوہ ان کے پاس محفوظ متبادل کیا ہے
 
Constable

MPA (400+ posts)

علم حاصل کرو، چاہے تمہیں قصائی کی دکان پر لٹکتے دنبے کی طرح سکول کیوں نہ جانا پڑے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
علم حاصل کرو، چاہے تمہیں قصائی کی دکان پر لٹکتے دنبے کی طرح سکول کیوں نہ جانا پڑے
دنیا ایسے ہی نہیں پاکستانیوں کا محنت کش ہونے کا اعتراف کرتی
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان میں سیفٹی کا کوئی تصور نہی ہے
اصل میں جب وقت مشکل سے گزر رہا ہو تو اپنی جان پر کھیل کر وقت گزارا جاتا ہے

اور اسی پر شکر کیا جاتا ہے

ہمیں امریکہ میں بیٹھ کر باتیں کرنی آ گئی ہیں
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں ایسی کون سی خوفناک بات ہے۔ لگتا ہے آپ میں سے کسی نے چنگ چی میں بیٹھ کر مینارِ پاکستان سے لیکر ریلوے سٹیشن کا سفر طے نہیں کیا۔ یہ تصویر تو اس سفر کے آگے کچھ بھی نہیں۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں سیفٹی کا کوئی تصور نہی ہے
اصل میں جب وقت مشکل سے گزر رہا ہو تو اپنی جان پر کھیل کر وقت گزارا جاتا ہے

اور اسی پر شکر کیا جاتا ہے

ہمیں امریکہ میں بیٹھ کر باتیں کرنی آ گئی ہیں
راز صاحب یہ بات پٹواریوں اور ان کے ایجنٹوں کو سمجھ نہیں آئے گی۔ بس شیر
;)
 
protek

MPA (400+ posts)
پاکستان میں سیفٹی کا کوئی تصور نہی ہے
اصل میں جب وقت مشکل سے گزر رہا ہو تو اپنی جان پر کھیل کر وقت گزارا جاتا ہے

اور اسی پر شکر کیا جاتا ہے

ہمیں امریکہ میں بیٹھ کر باتیں کرنی آ گئی ہیں

تو جناب ان سے پھر یہ بھی گزارش کر دیں کہ حادثہ کے بعد رونے پیٹنے کی بجاے بقول جناب کے وقت گزاریں اور شور مچانے سے پرہیز کریں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تو جناب ان سے پھر یہ بھی گزارش کر دیں کہ حادثہ کے بعد رونے پیٹنے کی بجاے بقول جناب کے وقت گزاریں اور شور مچانے سے پرہیز کریں

بیچارے رو دھو کر چپ کر جاتے ہیں

ویسے میں ان کی حمایت نہی کر رہا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
راز صاحب یہ بات پٹواریوں اور ان کے ایجنٹوں کو سمجھ نہیں آئے گی۔ بس شیر
;)

پاکستان میں سیفٹی کا کوئی تصور نہی ہے
اصل میں جب وقت مشکل سے گزر رہا ہو تو اپنی جان پر کھیل کر وقت گزارا جاتا ہے

اور اسی پر شکر کیا جاتا ہے

ہمیں امریکہ میں بیٹھ کر باتیں کرنی آ گئی ہیں

ابھی دو دن پہلے کی بات ہے جب میاں صاحب نے اسلام آباد کے سکولوں کو بسیں فراہم کیں تو ہمارے سیاست.پی کے جغادری انہیں گالیوں سے نوازنے پر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے تھے کسی کو آگے نہیں نکلنے دے رہےتھے لیکن جب ایسی تصویریں ،جو ہم روز سڑکوں پر بھی دیکھتے ہیں، کو دیکھتے وقت بھی میاں نواز شریف کو گالیاں دینے سے نہیں چوکتے

وائے رے منافقت

الله تعالیٰ آپکو آپکی جملہ تکالیف سے نجات دلائے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
والدین جب تک خود رکشے /پک اپ والے کی نگرانی نہیں کریں گے اور انہیں مجبور نہیں کریں گے کہ بچوں کو غیر انسانی طریقے سے لیکر آنا جانا چھوڑ دیں انہیں روکنا تقریبا ناممکن ہے ایسے رکشے /پک اپ ڈرائیور کو پولیس کے حوالے کرنا چاہئے ان پر جرمانے کی سزا کا قانون موجود ہے اس جرمانے کی رقم کو دس گنا کرنا چاہئیے ساتھ ہی کمیونٹی اور وارڈن کو بھی اس جرمانے میں سے حصّہ دار بنانا چاہئیے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی دو دن پہلے کی بات ہے جب میاں صاحب نے اسلام آباد کے سکولوں کو بسیں فراہم کیں تو ہمارے سیاست.پی کے جغادری انہیں گالیوں سے نوازنے پر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے تھے کسی کو آگے نہیں نکلنے دے رہےتھے لیکن جب ایسی تصویریں ،جو ہم روز سڑکوں پر بھی دیکھتے ہیں، کو دیکھتے وقت بھی میاں نواز شریف کو گالیاں دینے سے نہیں چوکتے

وائے رے منافقت

الله تعالیٰ آپکو آپکی جملہ تکالیف سے نجات دلائے

میاں صاحب کو کہیں کہ سارے ملک کے طالب علموں کو بسیں دیں

بلکہ اس کے لئے ایک ادارہ بنائیں
سکول بھی بہتر کریں

صرف اسلام آباد کے چند سکولوں کو نہی دیں - خیرات کے طور پر
بس یہی کہا تھا

الله تعالیٰ میاں کو انسان بناۓ اور وہ سب کو برابر سمجھے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب کو کہیں کہ سارے ملک کے طالب علموں کو بسیں دیں

بلکہ اس کے لئے ایک ادارہ بنائیں
سکول بھی بہتر کریں

صرف اسلام آباد کے چند سکولوں کو نہی دیں - خیرات کے طور پر
بس یہی کہا تھا

الله تعالیٰ میاں کو انسان بناۓ اور وہ سب کو برابر سمجھے
جہالت کا مظاہرہ دیکھیں کہ نظر بھیک پہ ہے سسٹم ٹھیک کرنے پہ نہیں۔ الله ان کو ذہنی معذوری سے نجات عطا کرے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جہالت کا مظاہرہ دیکھیں کہ نظر بھیک پہ ہے سسٹم ٹھیک کرنے پہ نہیں۔ الله ان کو ذہنی معذوری سے نجات عطا کرے۔

میاں نے جو دو سو بسیں دی ہے وہ سارے ملک کے لئے کافی ہیں

وہ کبھی خراب نہی ہوں گے

اب تم میاں کی جان لو گے کیا ؟؟؟
 
Back
Top