muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو سے
ہم لوگ لاہور کے جن لوگوں کو کراچی سے محبت ہے کیا اس کو دوبارہ سے ہستا کھیلتا نہیں دیکھ سکتے۔
جس طرح سے اس کے ساتھ سلوک کیا جا رہا ہے اس میں کونسی انسانیت ہے۔
اگر یہ اپنا صوبہ ہو حیدرآباد سے لے کر کراچی تک۔
اپنے پیسے یہ اپنوں پر لگایں تو کیا ہم سب کے دل کو خوشی نہیں ہو گی۔