کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ان خبروں کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

لاہور: (ویب ڈیسک) غیر مصدقہ ذرائع سے سوشل میڈیا پر امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی کے انتقال کی خبریں گردش کر رہی ہیں، جن کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ان افواہوں کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ان خبروں کی تصدیق یا تردید کرنے کرنے کی اپیل کی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے سرگرم تنظیم عافیہ موومنٹ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ امریکی قید میں موجود ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے متعلق افواہیں اذیت ناک ہیں۔ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان افواہوں کی تصدیق یا تردید کے حوالے سے اپنا موقف سامنے رکھے تاکہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کام کرنے والوں کو صورتحال کی درستگی کا علم ہو سکے۔

Afia.jpg

عافیہ موومنٹ کے فیس بُک پیج پر شائع پریس ریلیز کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ کسی حکومتی اہلکار نے اب تک اس افواہ کے بعد رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی رابطہ کرنے پر کسی قسم کا کوئی جواب دیا ہے۔ افواہ پھیلانے والوں کا یہ کارنامہ ایک منظم بین الاقوامی سازش ہے جس کے تحت وہ اس طرح کی افواہیں پھیلا کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے جدوجہد کرنے والوں کو مایوس کرنا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ماضی میں بھی اس طرح کی افواہیں پھیلا کر ہمیں سخت ذہنی اذیت سے دوچار کیا گیا تھا۔
پریس ریلیز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے حکومت کو پابند کیا گیا تھا کہ وہ ہر ہفتے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی خیریت سے آگاہ کرے، اہلخانہ سے ملاقات کروائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ ہدایت کی تھی کہ وزیراعظم صاحب اپنے دورہ امریکا کے دوران یہ مسئلہ اٹھائیں لیکن اعلیٰ عدالت کے احکامات کے باوجود حکومت نے نہ تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے رابطہ کروایا اور نہ ہی ان کی خیریت سے آگاہ کیا۔ پریس ریلیز میں حکومت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ڈاکٹر عافیہ سے متعلق افواہوں پر فوری اقدامات کرے اور ان کی صحت کے حوالے سے جلد آگاہ کرے۔
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ اس کی مشکل آسان کرے
ایسے لوگوں کے لئے یہی بہتر ہوتا ہے کہ یہ جلدی اپنے اللہ سے جا ملیں

بیشمار بے گنہ لوگ ہوتےہیں جو کسی کی جیل میں پڑے ہوتےہیں - مجبور
اور ہمیں ان کا پتہ بھی نہی ہوتا
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
Kindly correct me If I am wrong, I believe it was part of PML N manifesto to release afia sidique from US prison (since it was handed over by Musharaf) and make Dr. A.Q Khan president of pakistan too.
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
عافیہ صدیقی کا سزا اچهی خاصی طویل ہے .... اگر اسے رہائی مل بهی جاتی تو اس دفعہ اس نے شام جا کر دہشتگردوں کے لیے کام کرنا تها
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
That's right, those were two of those TAHIR-E-LAHOTI promises that they have did to win the election.

They'll still use the same promises to win another election, apparently Punjabis love to slip down on the same banana peel every time just like their Sikh cousins.

Kindly correct me If I am wrong, I believe it was part of PML N manifesto to release afia sidique from US prison (since it was handed over by Musharaf) and make Dr. A.Q Khan president of pakistan too.
 
HARDLINER

Politcal Worker (100+ posts)
عافیہ صدیقی کا سزا اچهی خاصی طویل ہے .... اگر اسے رہائی مل بهی جاتی تو اس دفعہ اس نے شام جا کر دہشتگردوں کے لیے کام کرنا تها

ڈاکٹر عافیہ پاکستانی بیغیرت حکمرانوں کی وجہہ سے آج تک امریکی قید میں ہے۔ جھوٹے الزامات لگا کر پاکستانی بیٹی کو ملک بدر کیا گیا، کافر ملک کی اس فوج کے حوالے کیا جن کا جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ سلوک ساری دنیا کو معلوم ہے۔ امریکی جو پوری دنیا میں آج دھشتگرد تصور کئے جاتے ہیں، اس قوم کی قید میں پاکستانی بیٹی آج بھی پڑی ہے

اس کا قصور یہ کہ یہ مریم نواز نہیں، نہ ہی یہ سلمان تثیر کی بیٹی ہے۔ یہ ایک غریب پاکستانی لڑکی ہے، جسے یہ ملک پاکستان کبھی بھی انصاف نہیں دے سکے گا

موت ہو نواز شریف اور اس کے خاندان پر۔ آمین

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
س کا قصور یہ کہ یہ مریم نواز نہیں، نہ ہی یہ سلمان تثیر کی بیٹی ہے۔ یہ ایک غریب پاکستانی لڑکی ہے، جسے یہ ملک پاکستان کبھی بھی انصاف نہیں دے سکے گا

موت ہو نواز شریف اور اس کے خاندان پر
زرداری اور جنرل بشرف پر جو آجکل آزادی کے سانس لے رہا ہ.
۔ آمین
 
Last edited:

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
عافیہ صادق کی رہائی ن لیگ خون لیگ کے منشور کا حصہ تھی
اب اگر وہ مر گئی ہے تو اس کی ڈیڈ باڈی کی واپسی اگلے الیکشن میں ن لیگ کے منشور کا حصہ ہو گی
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)

ڈاکٹر عافیہ پاکستانی بیغیرت حکمرانوں کی وجہہ سے آج تک امریکی قید میں ہے۔ جھوٹے الزامات لگا کر پاکستانی بیٹی کو ملک بدر کیا گیا، کافر ملک کی اس فوج کے حوالے کیا

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

حقیقت يہ ہے کہ ڈاکٹر عافيہ کو تو امريکی اہلکاروں نے گرفتار بھی نہيں کيا تھا۔ جولائ 17 2008 کو انکی گرفتاری افغان اہلکاروں کے ہاتھوں ہوئ تھی۔ اس واقعے کے صرف ايک دن بعد ايک پريس کانفرنس بھی ہوئ تھی جس ميں صحافيوں کو ان کی گرفتاری کے بارے ميں تفصيلات سے آگاہ کيا گيا تھا۔ اس واقعے کو ميڈيا ميں رپورٹ بھی کيا گيا تھا۔ ليکن چونکہ اس وقت ڈاکٹر عافيہ کی شناخت نہيں ہو سکی تھی اس ليے يہ خبر شہ سرخيوں ميں جگہ حاصل نہ کر سکی۔

يہاں ميں جولائ 18 کو مختلف ميڈيا پر اس خبر کی رپورٹنگ کے حوالے سے کچھ ويب لنکس دے رہی ہوں

http://www.khaleejtimes.com/Display...subcontinent_July573.xml&section=subcontinent

http://www.lankabusinessonline.com/fullstory.php?nid=1558516363

http://www.taipeitimes.com/News/world/archives/2008/07/19/2003417865

http://www.dailystar.com.lb/article.asp?edition_id=10&categ_id=2&article_id=94279

ميں ايک بار پھر يہ واضح کر دوں کہ جولائ 2008 ميں افغانستان ميں ان کی گرفتاری سے پہلے وہ امريکی حکام کی تحويل ميں نہيں تھيں۔ ايسا کوئ ثبوت موجود نہيں ہے جو اس حقیقت کو رد کر سکے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

Shanzeh

Minister (2k+ posts)

کافر ملک کی اس فوج کے حوالے کیا جن کا جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ سلوک ساری دنیا کو معلوم ہے۔ امریکی جو پوری دنیا میں آج دھشتگرد تصور کئے جاتے ہیں، اس قوم کی قید میں پاکستانی بیٹی آج بھی پڑی ہے

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جو اس کيس کا ذکر آتے ہی بے دريخ شديد جذبات اور نفرت انگيز خيالات کا اظہار شروع کر ديتےہيں، انھيں دانستہ تشہير کيے گۓ غلط واقعات اور تاثرات کی بجاۓ حقائق کا بغور جائزہ لينا چاہيے۔

ڈاکٹر عافيہ کيس کے حوالے سے امريکہ پر جو شديد تنقید اور جس نفرت کا اظہار کيا جاتا ہے وہ ان کے مبينہ طور پر کئ برسوں تک گمشدہ رہنے اور امريکی حکام کی جانب سے ان پر اس دوران ڈھاۓ جانے والے مبينہ الزامات پر مبنی ہے۔ يہ الزامات اور کہانياں، جو کہ اکثر خود ايک دوسرے کی نفی کرتی ہيں پاکستانی ميڈيا کے ايک مخصوص حصے کی جانب سے اس کيس کو سياسی رنگ دينے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

دلچسپ بات يہ ہے کہ خود ان کی قانونی ٹيم نے يہ واضح کيا ہے کہ ان پر گرفتاری کے دوران کسی بھی قسم کا تشدد نہيں کيا گيا۔ اس کے علاوہ ان کے وکيل کا يہ بيان ريکارڈ پر موجود ہے کہ ان کی کئ برسوں تک گمشدگی کا نيويارک ميں ہونے والے مقدمے سے کوئ تعلق نہيں ہے۔

اس معاملے ميں تو "مدعی سست اور گواہ چست" والی کہاوت صادق آتی ہے۔

سازشی کہانيوں کو من وعن تسليم کرنے والے دوست جو اس کيس کو بنياد بنا کر امريکہ معاشرے اور يہاں کے نظام کو ہدف تنقيد بناتے ہيں، انھيں ميں ياد دلا دوں کہ خود ڈاکٹر عافيہ بھی اسی معاشرے اور نظام کا حصہ رہی ہيں اور انھوں نے اپنی مرضی سے اسی نظام کے اصولوں کے تحت قريب 10 برس گزارے ہیں۔

اس وقت بھی ڈاکٹر عافيہ کو اپنے وکيلوں تک رسائ حاصل ہے اور ايک قيدی کی حيثيت سے انھيں مخصوص قانونی حقوق بھی حاصل ہيں۔ انھيں اور ان کے وکلاء کو اس بات کا اختيار ہے کہ وہ کسی بھی زيادتی کے حوالے سے مناسب تاديبی کاروائ کريں اور اگر وہ يہ سمجھتے ہيں کہ کسی بھی طرح سے ان کے حقوق پامال کيے گۓ ہيں تو متعلقہ حکام کو اس بارے ميں آگاہ کريں۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

حقیقت يہ ہے کہ ڈاکٹر عافيہ کو تو امريکی اہلکاروں نے گرفتار بھی نہيں کيا تھا۔ جولائ 17 2008 کو انکی گرفتاری افغان اہلکاروں کے ہاتھوں ہوئ تھی۔ اس واقعے کے صرف ايک دن بعد ايک پريس کانفرنس بھی ہوئ تھی جس ميں صحافيوں کو ان کی گرفتاری کے بارے ميں تفصيلات سے آگاہ کيا گيا تھا۔ اس واقعے کو ميڈيا ميں رپورٹ بھی کيا گيا تھا۔ ليکن چونکہ اس وقت ڈاکٹر عافيہ کی شناخت نہيں ہو سکی تھی اس ليے يہ خبر شہ سرخيوں ميں جگہ حاصل نہ کر سکی۔

يہاں ميں جولائ 18 کو مختلف ميڈيا پر اس خبر کی رپورٹنگ کے حوالے سے کچھ ويب لنکس دے رہی ہوں

ميں ايک بار پھر يہ واضح کر دوں کہ جولائ 2008 ميں افغانستان ميں ان کی گرفتاری سے پہلے وہ امريکی حکام کی تحويل ميں نہيں تھيں۔ ايسا کوئ ثبوت موجود نہيں ہے جو اس حقیقت کو رد کر سکے۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اب تمہارے پاس ہے یا اب بھی نہی ہے ؟؟
:lol:
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جو اس کيس کا ذکر آتے ہی بے دريخ شديد جذبات اور نفرت انگيز خيالات کا اظہار شروع کر ديتےہيں، انھيں دانستہ تشہير کيے گۓ غلط واقعات اور تاثرات کی بجاۓ حقائق کا بغور جائزہ لينا چاہيے۔

ڈاکٹر عافيہ کيس کے حوالے سے امريکہ پر جو شديد تنقید اور جس نفرت کا اظہار کيا جاتا ہے وہ ان کے مبينہ طور پر کئ برسوں تک گمشدہ رہنے اور امريکی حکام کی جانب سے ان پر اس دوران ڈھاۓ جانے والے مبينہ الزامات پر مبنی ہے۔ يہ الزامات اور کہانياں، جو کہ اکثر خود ايک دوسرے کی نفی کرتی ہيں پاکستانی ميڈيا کے ايک مخصوص حصے کی جانب سے اس کيس کو سياسی رنگ دينے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

دلچسپ بات يہ ہے کہ خود ان کی قانونی ٹيم نے يہ واضح کيا ہے کہ ان پر گرفتاری کے دوران کسی بھی قسم کا تشدد نہيں کيا گيا۔ اس کے علاوہ ان کے وکيل کا يہ بيان ريکارڈ پر موجود ہے کہ ان کی کئ برسوں تک گمشدگی کا نيويارک ميں ہونے والے مقدمے سے کوئ تعلق نہيں ہے۔

اس معاملے ميں تو "مدعی سست اور گواہ چست" والی کہاوت صادق آتی ہے۔

سازشی کہانيوں کو من وعن تسليم کرنے والے دوست جو اس کيس کو بنياد بنا کر امريکہ معاشرے اور يہاں کے نظام کو ہدف تنقيد بناتے ہيں، انھيں ميں ياد دلا دوں کہ خود ڈاکٹر عافيہ بھی اسی معاشرے اور نظام کا حصہ رہی ہيں اور انھوں نے اپنی مرضی سے اسی نظام کے اصولوں کے تحت قريب 10 برس گزارے ہیں۔

اس وقت بھی ڈاکٹر عافيہ کو اپنے وکيلوں تک رسائ حاصل ہے اور ايک قيدی کی حيثيت سے انھيں مخصوص قانونی حقوق بھی حاصل ہيں۔ انھيں اور ان کے وکلاء کو اس بات کا اختيار ہے کہ وہ کسی بھی زيادتی کے حوالے سے مناسب تاديبی کاروائ کريں اور اگر وہ يہ سمجھتے ہيں کہ کسی بھی طرح سے ان کے حقوق پامال کيے گۓ ہيں تو متعلقہ حکام کو اس بارے ميں آگاہ کريں۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

بہت اچھا کیا جو بھی کیا
اب ایک اور اچھا کام بھی کر دیں اور اپنے کلوز الائی سودی عرب سے کہ کر پاکستان میں چلنے والے ہزاروں مدرسوں کی فنڈنگ بند کروائیں جہاں اپنے علاوہ سب کو کافر سمجھننے کی ٹرینگ دی جاتی ہے

اور اب تو ویسے آپکا ایران سے بھی نیا نیا افیئر چل رہا ہے تو روحانی صاحب کو بھی ایک دو باتیں کہ دیں

ایک تو وہ بھی پاکستان میں
انقلاب ایکسپورٹ کرنے کی کوششیں بند کر دیں
اور دوسرا یہ جو آجکل ایران را کی دوسری امی بنا ہوا ہے تو اسے کہیں کہ کہیں وہ را کے چکر میں ''را'' نہ ہو جائیے

شکریہ
:)
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
pls stop calling her Pakistan Ke Baitee....what has she done for Pak? What honours has she brought us? Arfa Kareem was Pakistan Ke Baitee but religious nuts will never take her name because She doesn't help them in selling their business of selling their brand of Deen...
Truth is we don't know for sure what she was upto other than that she was in love with a Qaeda Dog
 
آپ میرے کمنٹس کے ڈسلائکس میں بخوبی دیکهه سکتے ہیں کہ دہشتگردوں کے لیے پی ٹی آئی کا نام استعمال کرنے والی آئی ڈیز اور جماعت اسلامی میں کس قدر ہم آہنگی ہے ..... پی ٹی آئی کی یہی آئی ڈیز آپ کو بہ یک وقت گالم گلوچ کرتی ، تبدیلی کا ناچ ناچتی اور دہشتگردوں کی حمایت کرتی نظر آئیں گی ..... جماعت اسلامی تو ببانگِ دہل طالبان کے لیے کام کرتی ہے ..... طالبان کے لیے کام کرنے والی یہ آئی ڈیز خود خان صاحب اور پی ٹی آئی اور خان صاحب کی دشمن ہیں
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
لبرل شدونگرے اور باندریاں یہاں بھی امریکہ کی ڈگڈگی پر ناچنے آ گیے.... کیا جرم کیا ہے عافیہ نے؟ بتاؤ تو سہی. اور شانزے خان دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ عافیہ پر افغان اور امریکی جیل میں تشدد نہیں ہوا؟ کیا اس کی رنگت اور وحشت زدہ چہرہ اس بات کی گواہی نہیں دے رہا کہ کس قرب سے گزری ہوگی یہ معصوم...
 
pablo

Banned
عافیہ صادق کی رہائی ن لیگ خون لیگ کے منشور کا حصہ تھی
اب اگر وہ مر گئی ہے تو اس کی ڈیڈ باڈی کی واپسی اگلے الیکشن میں ن لیگ کے منشور کا حصہ ہو گی
تیرے پھٹو لیڈر مشرف نے حوالے کیا تھا ,,,,,,,,,,اس پر بھی دو الفاظ لعنت کے بیج دو
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

آپ میرے کمنٹس کے ڈسلائکس میں بخوبی دیکهه سکتے ہیں کہ دہشتگردوں کے لیے پی ٹی آئی کا نام استعمال کرنے والی آئی ڈیز اور جماعت اسلامی میں کس قدر ہم آہنگی ہے ..... پی ٹی آئی کی یہی آئی ڈیز آپ کو بہ یک وقت گالم گلوچ کرتی ، تبدیلی کا ناچ ناچتی اور دہشتگردوں کی حمایت کرتی نظر آئیں گی ..... جماعت اسلامی تو ببانگِ دہل طالبان کے لیے کام کرتی ہے ..... طالبان کے لیے کام کرنے والی یہ آئی ڈیز خود خان صاحب اور پی ٹی آئی اور خان صاحب کی دشمن ہیں
HUm log ziada tar problem ku discuss kartay hain, iska hul nahen discuss kartay, aur agar koee status quo say hut kar baat karay tu galian, daily talkshows main bhee yahee hota hay....nationalism khatam hota ja raha hay, Afia nain kya kiya aur kya nahen, laikin uskee waja say mulk kee buhut badnami hoee, kia zaroorat hay Qaeda kay logo say mail jol rakhnay kee aur phir ap isku Pakistan kee baitee kahain??? JI nain khob siasat kee iskay naam par jabkay such ka koee pta nahen, N league nain bhee kee, yahee in deen faroshon nain AQ khan kay sath kiya, JI nain vote hasil karnay kay liya AQ khan ku buhut massom paish kiya, halankay AQ khan tu aik modern secukar typ admi tha,,,,baharhal meray kahyal main ap kissi bhe group ya siasi jamaat kay follower hun, achee baat hay, magar ***** ke tarah inko follow na karain, sirf Pakistan ku blindly support karain, baki kissi ku bhee question karnay ka confidence hona chahiya, be it your political party aur local maulvi...
 
Last edited: