کیا چوکیدار غدار ہے؟

abuomarsheikh

Councller (250+ posts)
فوج کو پاکستان میں ہمیشہ سے بھگوان کا درجہ دیا گیا تھا، اسکی ہر غداری پر پردہ ڈالا جاتا تھا۔ عوام کو آگاہی نہیں دی گئی کہ وہ چوکیداروں کا احتساب کیسے کریں؟ حالانکہ فوج کی کارکردگی جانچنے کا طریقہ بلکل آسان ہے۔1۔ پاکستان کے مشرق میں صرف بھارت ہے اگر پاکستان کی مارکیٹس میں تجارتی پابندی کے باوجود بھارتی کاسمیٹکس، کپڑا اور دیگر سامان بلیک میں مل رہا ہے تو سمجھ جائیں آپ کا چوکیدار دشمن سے ملا ہوا ہے۔2۔ پاکستان کے مغرب میں افغانستان اور ایران ہے اگر پاکستان کے ہر محلے سے سمگل ایرانی ڈیزل اور افغانی چرس مل رہی ہے تو آپ سمجھ جائیں آپ کا چوکیدار آپ کے بچوں سے دشمنی کر رہا ہے۔3۔ پاکستان کے شمال میں چائنہ ہے جو پاکستان میں بھرپور انویسٹمنٹ بھی کرتا ہے اگر اس کے انجینیئرز کو دہشت گرد سرعام قتل کر رہے ہیں تو سمجھ جائیں آپ کا چوکیدار خود یہی چاہتا ہے۔4۔ پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب ہے اگر اس کے راستے ڈالرز، منشیات اور انسانی سمگلنگ ہو رہی ہے تو آپ سمجھ لیں کہ آپ کا چوکیدار انتہائی نااہل ہے۔5۔ اگر آپ چوکیدار کو الیکشن کے دن حفاظت کے لیے بلائیں اور وہ خود ہی چوروں کے ساتھ مل کے الیکشن چوری کر لے تو یقینا آپ کا چوکیدار غدار ہے۔

credit :Enkidu reborn
 
Last edited by a moderator:

M_Shameer

MPA (400+ posts)
پاکستان کے چوکیدار نے جس طرح پاکستان کے دشمن بھکاری اور فسادی خان کے ہاتھوں پاکستان تباہ ہونے سے بچایا اور اس کے ہاتھوں گمراہ ہونے والے یوتھیوں اور یوتھنیوں کو ڈنڈے سے سیدھا کیا، جیلوں میں ان کی تربیت کی، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چوکیدار محب وطن ہے۔۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
کوئی شک ؟ دشمن کے سامنے پتلون اتروا کر کتے کی طرح مار کھا کر ہتھیا ر پھینک کر ملک توڑنے والے غدار جنکی سوکالڈ بہادری جہاد اور مردانگی دشمن سے کتے کی طرح مار کھا کر پچھواڑے میں بہت دور تک گھس جاتی ہے مگر ملک توڑنے والے ان زانیوں شرابیوں حرامیوں کی مثلیوں میراثیوں کنجروں کی وہ سوکالڈ مردانگی جو دشمن کے سامنے تشریف پھاڑ کر دشمن نے اندر گھسا دی ہوتی ہے اور انکو ہیجڑا بنا کر ان کو زلت ناک شرمناک شکست دی ہوتی ہے وہی ساری بہادری صرف عورتوں اور بچیوں نہتی عوام کو سامنے پاتے ہیں انکی انڈیا نے نے جو زلت سے پھاڑی ہوئی تشریف سے باہر نکل آتی ہے اور یہ ہیجڑے نامرد اس وقت مرد نظر آنے کی کوشش کرتے ہیں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے چوکیدار نے جس طرح پاکستان کے دشمن بھکاری اور فسادی خان کے ہاتھوں پاکستان تباہ ہونے سے بچایا اور اس کے ہاتھوں گمراہ ہونے والے یوتھیوں اور یوتھنیوں کو ڈنڈے سے سیدھا کیا، جیلوں میں ان کی تربیت کی، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چوکیدار محب وطن ہے۔۔
Corrupt generals are the biggest enemies of Pakistan.They are slaves of America.They protect American interests instead of Pakistan’s interest.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کو پاکستان میں ہمیشہ سے بھگوان کا درجہ دیا گیا تھا، اسکی ہر غداری پر پردہ ڈالا جاتا تھا۔ عوام کو آگاہی نہیں دی گئی کہ وہ چوکیداروں کا احتساب کیسے کریں؟ حالانکہ فوج کی کارکردگی جانچنے کا طریقہ بلکل آسان ہے۔1۔ پاکستان کے مشرق میں صرف بھارت ہے اگر پاکستان کی مارکیٹس میں تجارتی پابندی کے باوجود بھارتی کاسمیٹکس، کپڑا اور دیگر سامان بلیک میں مل رہا ہے تو سمجھ جائیں آپ کا چوکیدار دشمن سے ملا ہوا ہے۔2۔ پاکستان کے مغرب میں افغانستان اور ایران ہے اگر پاکستان کے ہر محلے سے سمگل ایرانی ڈیزل اور افغانی چرس مل رہی ہے تو آپ سمجھ جائیں آپ کا چوکیدار آپ کے بچوں سے دشمنی کر رہا ہے۔3۔ پاکستان کے شمال میں چائنہ ہے جو پاکستان میں بھرپور انویسٹمنٹ بھی کرتا ہے اگر اس کے انجینیئرز کو دہشت گرد سرعام قتل کر رہے ہیں تو سمجھ جائیں آپ کا چوکیدار خود یہی چاہتا ہے۔4۔ پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب ہے اگر اس کے راستے ڈالرز، منشیات اور انسانی سمگلنگ ہو رہی ہے تو آپ سمجھ لیں کہ آپ کا چوکیدار انتہائی نااہل ہے۔5۔ اگر آپ چوکیدار کو الیکشن کے دن حفاظت کے لیے بلائیں اور وہ خود ہی چوروں کے ساتھ مل کے الیکشن چوری کر لے تو یقینا آپ کا چوکیدار غدار ہے۔

credit :Enkidu reborn
یہ کن ٹُٹے صرف غدار نہیں۔۔قاتل، زانی، جرائم پیشہ اور دہشت گرد ہیں
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Yazeed hein iblees orr 100% khunzeer may allahtallah severly punish them. Ameen
 
abuomarsheikh

Councller (250+ posts)
کروڑوں میں کوئی عمران خان ہوتا ہے جو برطانیہ اور آسٹریلیا کی پرتعیش زندگی ترک کرکے، اپنی بہشت جیسا پریوار چھوڑ کر اپنی قوم کی سربلندی کے لئے اڈیالہ جیل میں قید ہوجاتا ہے۔ دو دو ٹکے کے لوگوں سے گالیاں کھاتا یے۔ زیادہ تر لوگ علامہ طاہر القادری جیسے ہوتے ہیں انقلاب کے نعرے لگاتے لگاتے کیندا کے مرغزاروں میں پہنچ جاتے ہیں اور پیچھے مڑ کر بھی نہيں دیکھتے کی پیچھے خلق خدا پر کیا گزری۔
 
abuomarsheikh

Councller (250+ posts)
پاکستان کے چوکیدار نے جس طرح پاکستان کے دشمن بھکاری اور فسادی خان کے ہاتھوں پاکستان تباہ ہونے سے بچایا اور اس کے ہاتھوں گمراہ ہونے والے یوتھیوں اور یوتھنیوں کو ڈنڈے سے سیدھا کیا، جیلوں میں ان کی تربیت کی، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چوکیدار محب وطن ہے۔۔
کروڑوں میں کوئی عمران خان ہوتا ہے جو برطانیہ اور آسٹریلیا کی پرتعیش زندگی ترک کرکے، اپنی بہشت جیسا پریوار چھوڑ کر اپنی قوم کی سربلندی کے لئے اڈیالہ جیل میں قید ہوجاتا ہے۔ دو دو ٹکے کے لوگوں سے گالیاں کھاتا یے۔ زیادہ تر لوگ علامہ طاہر القادری جیسے ہوتے ہیں انقلاب کے نعرے لگاتے لگاتے کیندا کے مرغزاروں میں پہنچ جاتے ہیں اور پیچھے مڑ کر بھی نہيں دیکھتے کی پیچھے خلق خدا پر کیا گزری۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے چوکیدار نے جس طرح پاکستان کے دشمن بھکاری اور فسادی خان کے ہاتھوں پاکستان تباہ ہونے سے بچایا اور اس کے ہاتھوں گمراہ ہونے والے یوتھیوں اور یوتھنیوں کو ڈنڈے سے سیدھا کیا، جیلوں میں ان کی تربیت کی، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چوکیدار محب وطن ہے۔۔
Inflation 12% to 38%
National Reserve 17B to 4B..

پاکستان تباہ ہونے سے بچایا
Lanat GIF by Chiragh Baloch
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh baat mein kitnay arsay sey keh raha hon —— Allah karay yeh baat sub ki samjh mein a jaye —- ta kah hm Azad ho sakain​

Last edited: