SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
میرے تئیں اور میڈیا کی مستند خبروں کے انحصار پاکستان اور خصوصیت سے اندرون سندھ میں جس طرح ایڈز پھیل رہی ہے،ایسے ہی شمالی علاقوں میں پولیؤ،بلوچستان اور پنجاب میں بھوک۔
کیا ایسا ممکن ہے "وینا ملک " فلم سی جڑی کی طرح یہ نوجوان بچیاں بھی ملک کے ہر بڑے شہر کے صاحب استطاعت محلوں میں اور مڈل ایسٹ اور عرب امارات میں پاکستانی صنعت کے ملک میں بند ہونے کے بعد حکومت پاکستان کا ان صنعتوں کی بحالی سے چشم پوشی تو انکی جسم فروشی کی مجبوری کیساتھ قانون کی کمزور گرفت کی وجہ سےہی ان لڑکیوں کو ملک دشمنوں کے منظم جال میں پھنسا کر پیسہ کمانا اور پاک چین دوستی پر اسکے اثرات کا غور نہ کیا جانا ہو،بالکل اسہی طرح جسطرح نواز شریف اپنی وزارت کے دورانیہ میں کمرشیل ہوائی جہاز کو پاکستان "ون" بنواکر امریکہ جاتے ہوئے چمچوں کے کہنے پر"اسٹنبولی پیزا" کھلوانے کے لئے جہاز کو مڑواکر ٹرکی میں اتروا نے سے قبل فون کر کے پیزے کا آرڈر اور اسکی سپلائی کے وقت کے وقت لے چکے تھے۔اپنے شوق پورے کرنا اور قوم کیلئے بھیک مانگنے جاتے قومی ٹیکس منی (پیسے) پر عیاشی اس ملک کی اشرافیہ کی نس نس میں بھری ہے۔
اداروں کو چاہئے اس کیس کو بہت سنجیدگی سے لیں،کیونکہ چائینا میں جسم فروشی کا لائیسنس اور مغربی دنیا کی طرح آمدنی پر ٹیکس دینا پڑتا ہے،ویسے نکتہ یہ بھی غور طلب ہے کہ چائینا میں لڑکیوں کی کمی اور شرح پیدائش کی وجہ سے وہ امپورٹیڈ پر راغب ہوگئے ہوں۔

- Featured Thumbs
- http://www.ucanews.com/postimg/2_(1)3.jpg
Last edited by a moderator: