abdullah.drs
Senator (1k+ posts)
مریم نواز کا چرچ میں سیاسی تقریر اور چرچ کی انتظامیہ کا کرسچئین کمیونٹی سے معافی اور وضاحت
کہ مریم نواز نے ان سے صرف چرچ اپنی والدہ کی دعا کے لیے استعمال کرنے کی درخواست ک تھی نے مسلمان اور کرسچئین پاکستانیوں کو تذبذب کا شکار کر دیا ہے۔عقیدہ انسان کے لیے سیاست سے بہت بڑھ کر ہوتا ہے،اور انسان دعا کے لیے مسجد، چرچ، مندر کا انتخاب اپنے عقیدے اور مذہب کے مطابق کرتا ہے۔مریم نواز کی یہ منتطق کے وہ اپنی والدہ کی دعا کے کیے چرچ گئیں اور پادری کے پیچھے بائبل پر دعا کرنا محض ووٹ کے لیے ایک ڈرامہ تھا
جس نے بحرحال پاکستانی مسلمانوں اور خصوصاً کرسچئین کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔عیسائیت ایک معتبر مذہب اور اسکے ماننے والے اہل کتاب ہیں۔براہ مہربانی ووٹ کے لیے انکے جذبات کو ٹھیس مت پہنچائیں اور نہ ہی شہنشاہ اکبر کی طرح "دین الہی" بنانے کی کوشش کریں۔
افسوس کے محترمہ مریم نواز نے ایسا کر کے صرف یہ ثابت کیا کہ انکا قبلہ وکعبہ اقتدار ہے اور انکا عقیدہ بے حد کمزور۔نانی بننے کے بعد انکی اس غلطی کو بچپنا نہیں بلکہ اقتدار کی بھوک کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔امید ہے کہ وہ اپنی اس غلطی پر فی الفور معافی مانگیں گی

- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/97HID1Q.jpg
Last edited: