Tasawar Inayat
Citizen
سوال :چاچا!عمران حان ہار مان کر واپس اسمبلی کیوں چلا گیا ہے ؟
جواب:چاچے نے غصیلی نظروں سے مجھے دیکھتے ہوئے حقے کے دو لمبے لمبے کش لگائے اور کہا"پُتر !ہُن چپ کر کے گل سن ۔حان ہارا نہیں ہے بلکہ پاکستان کا ہر ادارہ اپنے سامنے طاقتور کو دیکھ کر "چھُڑک " گیا ہے ۔مگر اس کے باوجود میں اب بھی سمجھتا ہوں کہ عمران حان کو یہ کیس "وڈی عدالت "میں اور اسمبلی میں پورے زور سے لڑنا چاہیے ۔نتائج دو ہی ہو سکتے ہیں یا میاں صاحب بچ کر نکل جائیں گے یا پکڑے جائیں گے ۔دونوں صورتوں میں عمران حان کو فائدہ ہو سکتا ہے۔اب سنو کیسے ۔اگر تو میاں صاحب پکڑے گئے تو سارا کریڈٹ حان کو ملے گا۔اور اگرحدانحوستہ انہیں باعزت بری کر دیا گیا،تو تم جیسے دو ٹکے کے تجزیہ نگاروں کے تھوبڑوں پر ایک زور دار چپیڑ وجے گی ۔جن کے پیٹ میں احتجاج یا دھرنے کو دیکھ کر جمہوریت کے مروڑ اٹھنا شروع ہو جاتے ہیں۔پھر کس منہ سے کہو گے ملک میں آزاد عدلیہ ہے پارلیمنٹ ہے ،حان وہاں کیوں نہیں جاتا ۔احتجاج اور دھرنے کیوں دیتا ہے ۔پتر!مجھے تو لگتا ہے حان کو پتا ہے کہ انصاف نہیں ملنا مگر اس کے باوجود وہ آحر تک جائے گا۔تاکہ تم جیسے تجزیہ نگاروں کی اور عوام کی آنکھیں کھل جائیں کہ اس ملک کا سارا نظام طاقتور کی حفاظت میں لگا ہے ۔اس نظام نے گزشتہ 69 برسوں میں نا کسی طاقتور کا احتساب کیا ہے اور نا کرے گا۔اور گزشتہ بیس برسوں سے اسی نظام کی تبدیلی کا وہ رونا رو رہا ہے مگر تمہاری سمجھدانیوں پر نا جا نے کونسے ولائتی تالے وجے ہیں جو کھل ہی نہیں رہے۔
۔
پُتر! گل سن میں دیسی بندہ ہوں۔دیسی طریقہ بتاتا ہوں تمہیں چوری کے ملزم کو پکڑنے کا۔پوری دنیا میں اگر ایک بھی سچا مسلمان قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہہ دے کہ میاں صاحب نے کبھی کرپشن نہیں کی تو میاں صاحب کو بے قصور مان لینا چاہیے ۔جسے ہم پِنڈ میں "نیاں"لینا کہتے ہیں ۔
ناں !تُوں بتا مجھے کہ ہے کوئی مسلم لیگی ووٹروں یا سپوٹروں میں جو میا ں صاحب کا "نیاں "دے سکے ؟دوسری طرف عمران حان کا "نیاں"دینے کے لئے شاید تمہیں ہزاروں مل جائیں گے۔
ہُن میرا دما غ نا کھا اور جا کر سو جا آرام سے "۔
چاچا آج ناجانے کیوں غصے میں تھا ۔اس لئے مزید کوئی بحٽ کئے بغیر اپنا سا منہ لے کر میں گھر روانہ ہوگیا۔
(تحریر۔تصورعنایت )
حبردار۔اس تحریر کو پٹواریوں کی پہنچ سے بلکل بھی دور نا رکھیں۔اور دل کھول کر شئیر کریں۔(وزارتِ عقلمندی )
Feedback at Facebook:Allama Tasawar

Last edited by a moderator: