کیا واقعی بلور عاشق رسول صلی االلہ علیہ وس&#16

Young

Senator (1k+ posts)
Re: بلور کے سینما میں اب بھی "ڈبل" فلمیں چل رھی

Sab chor akhatay ho gye:::::::::
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بلور کے سینما میں اب بھی "ڈبل" فلمیں چل رھی

شمع سینما میں نائٹ شو کے بعد جو شو ہوتا اسکے بارے میں تو کوئی خبر نہیں لگائی ؟ (serious)
keh hota hain ....keya Bilour kud nanga dance kerta hain....ager issa hain tu phir phattan logo ke tu mouja e mouja
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بلور کے سینما میں اب بھی "ڈبل" فلمیں چل رھی

موت اپنے گھر میں دارد ہوجاتی ہے،
دنیا سے گذرجانے ،مٹ جانے کا نظارہ آنکھوں کے سامنے ہوتا ہے
اپنے ہاتھوں سے ،جو اپنا خون تھا، جگر تھا، بدن کا حصہ تھا،
مٹی میں دبا آتے ہیں
اسکی جمع شدہ دولت، زمین،املاک، ہیرے جواہرات بے وارث پڑے
نظرآتے ہیں،
خود سے زیادہ کسے پتہ ہوتا ہے، کہ یہ جائز ناجائز دولت،،آدمی کے کسی کام
نہیں آتی،،،،،،مگر،مگر
آدمی باز نہیں آتا،،موت کا نظارا گھر میں کرتا ہے، مگر اپنی پیرانہ سالی کے باوجود
مزید،مزید ،مزید کی ہوس میں پھنسا رہتا ہے،،،اف
ہر دور میں انمول تو ،،فنا ،،ہے بھائی جان
کس کے لئے مال جمع کرتے ہو،،کونسا مستقبل ہے تمہارا،،، دو گز زمین،،قبر کی شکل میں
تمہارے مال نے کونسی عزت دیدی تمہیں ماضی یا حال میں،،،کسی اور سے نہیں خود اپنے
خون اپنے لواحقین کے دل دیکھ لو،اگر دیکھ سکتے ہو کہ تم کیا ہو،،،
تو مستقبل میں یعنی تمہاری موت کے بعد کون سے تم اچھے ہوجاؤگے،،،سوچو تو
اللہ کے بندوں،اپنے اللہ کو حساب دینے کے دن کو یاد رکھو،،،اور
اگر بالکل ہی پاگل ،بالکل ہی بدنصیب نہیں ہو تو اللہ کے بندوں سے چالاکیاں ،چالبازیاں
چھوڑ دو


اگر آپ نے اپنا فلسفہ جھاڑ لیا ھے تو سائیڈ پر ھوجائیں بلور صاحب کے سینما میں دو شو چلنے ھیں شائقین کو ٹکٹ کے حصول میں دشواری پیش آرھی ھے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: بلور کے سینما میں اب بھی "ڈبل" فلمیں چل رھی

They seem like standard pashto films to me.

Who said these are Double movies????? these are normal Pashto movies....... Es se zyada fahash to hamara Kahabar Nama hota hae yar jahan Indian behooda culture ko promote kia jata hae.... Be sensible.....

ooh bahi yay to eid ki waja sy iss ky cinema mian pashtoo ki standred movies hain wrna iss kay cinrema mian xxx our double movie hi lagti hian....

paisay poory kerny k aaam dinoo main xxx hi chalty hian

O Bhai you people have been deceived by Topic or heading. I didn't say these Double in that sense. I wrote TWO different films in one Cinema yara. How is it possible?
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا واقعی بلور عاشق رسول صلی االلہ علیہ وس

عاشق رسول ہونے پر یہ حال ہے. اگر عاشق رسول نہ ہوتا تو خود ہی پشتو فلموں میں عاشقی جھاڑ رہا ہوتا

:)
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا واقعی بلور عاشق رسول صلی االلہ علیہ وس

I had never been to Shama cinema but I have seen much vulgur movies posters. It is famous for X rated movies all over Peshawar. Waqi me Ashiq-e-rasul ki kamai haram ki hi kamai hai. Sharam tm ko magr ni ati aur in ANP/Fazlu sy zyada to hmari jahil awam hain to is tarha k slogans me ajaty hain, "Ashiqi Rasol", God forbid.
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Re: بلور کے سینما میں اب بھی "ڈبل" فلمیں چل رھی

اس بلور سے بڑا ڈرامہ باز اور پختون کلچر اور اس کی نیی نسل کو تباہ کرنے والا شاید ہی کویی ہو۔
میں خود ایک پختون ہوں اور پشاور کے ایڈورڈز کالج سے پڑھا ہوں۔
نویں کی دہایی میں بھی بلور کے سنیماوں کا ایک ایک ٹکٹ دو دو سو روپے میں بکتا تھا۔
پوچھو بھلا کیوں؟
وہ اس لیے کہ ہر شو میں پہلے ایک پاکستانی فلم دکھایی جاتی ہے۔
اور پھر وقفہ کے بعد وہ انگلش فلم دکھایی جاتی ہے کہ اس سے ہر باشعور انسان پناہ مانگتا ہے۔
میں ان انگلش فلموں کی تفصیل میں نہیں جاونگا کیونکہ شاید ہماری ماں بہنیں بھی اس کو پڑھ رہی ہو۔
لیکن صرف یہ کہونگا کہ اس بلور سے گندا اور نجس انسان ساری کے پی کے میں نہیں۔
یقین جانیں اس بلور کی اتنی بے نور اور منہوس شکل ہے کہ کویی اس کے ساتھ کھانا بھی نہیں کھا سکتا۔
میں خود بھی حیران هوں کہ یہ بلور خاندان کیوں کر اتنا بےنور ہے ، میرا ایک پشتون دوست بتا رہا تھا کہ بلور رہتے پشاور میں ہیں مگر یہ پشتون نہیں ہیں . کیا یہ بات صحیح ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کراچی کا بابر غوری بھی اپنے آپ کو پٹھان کہتا ہے ، میں نے بلور اور بابر غوری جیسے بد شکل پٹھان آج تک نہیں دیکھے ہا ہا ہا ہا ہا ہا
چلو شکل تو الله نے بنائی مگر بھیگاڑی انھوں نے اپنے عمل سے .
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیا واقعی بلور عاشق رسول صلی االلہ علیہ وس

سیکولرازم میں کاروبار اور مذہب الگ الگ ہوتے ہیں. سینما اس کا کاروبار ہے اور عشق رسول اس کا مذہب
 

shiningstar

Minister (2k+ posts)
Re: کیا واقعی بلور عاشق رسول صلی االلہ علیہ وس

aur Imran Khan, jis nay zana accept kya hai, wo kya hai? usay tu phir bilkul bhe vote nai daina chahiyay..
 
Last edited:

Exiled-Pakistani

Minister (2k+ posts)
Re: کیا واقعی بلور عاشق رسول صلی االلہ علیہ وس

Good to see that Pushto actresses have lost some weight over the years
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: بلور کے سینما میں اب بھی "ڈبل" فلمیں چل رھی

news-75.gif


خود ہی اندازہ کرلو کہ کتنی جلدی ہے مخالفین کو تحریک انصاف کی حکومت ختم کرنے کی ، مگر نورا کو اندازہ نہیں کہ بھٹو صاحب نے بھی ایک غلطی کی تھی سرحد حکومت کر کے ،،،،،،،،، اگر خیبر پختون خواہ کی حکومت ختم ہوگی تو نورا کی کیسے رہے گی ؟

This newspaper is just sensationalise this. Nothing to happen. But I hate this Sherpao.
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بلور کے سینما میں اب بھی "ڈبل" فلمیں چل رھی

O Bhai you people have been deceived by Topic or heading. I didn't say these Double in that sense. I wrote TWO different films in one Cinema yara. How is it possible?



brother blour k cinema main blue films hi lagti hain
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا واقعی بلور عاشق رسول صلی االلہ علیہ وس

نواذشريف يہ غلطي کبھى نہيں کرے گا کيوںکہ مرکز ميں دو تہائي اکثريت کے باوجود بھي نواذ شريف حکومت انتہائى کمزور ہے صرف عمران خان کے جلسوں اور لانگ مارچ کي دير ہے پھر آرمي مارشل لاء آنا ہے اور بس