مندرجہ ذیل اشتہارات بلور کے شمع سینما میں جمعہ سے شروع ھونے والی فلموں کی ھیں۔ ایک سیمنا میں دو فلمیں پہلی دفعہ دیکھی ھیں۔ بہت سو کے لیے یہ ایک فضول تھریڈ ھوگا لیکن یہ تو ایک ضمنی بات ھے اصل میں، میں اس "عاشق رسولpbuh" کا بھانڈا پھوڑنا چاھتا ھوں کہ جو ایک طرف تو لوگوں کے جذبات سے کھیل رھا ھے اور دوسری جانب لوگوں کو کیا کچھ دیکھا رھا ھے اور اسی حرام کی کمائی سے اس گستاخ کے مارنے والے کے لیے 1 کروڑ روپے کا اعلان بھی کیا تھا۔
ویسے آخباروں میں بیشمار اشتہارات اور بے سروپا بیانات سے تو ایسا لگ رھا ھے کہ بلور آوے ھی آوے
اے این پی کے غدّاروں ذرا اپنے گریبان میں بھی ذرا جانکو پہلے،پھر کسی کو الزام دو۔ یہ ھیں تم لوگوں کی ھارنی کی وجہ۔