کیا واقعی ایم این اے ریاض فتیانہ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں؟

1riazfatyana.jpg

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حلقہ این اے 113 سے تحریک انصاف کے منتخب رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے اپنے سے منسلک پی ٹی آئی چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شمولیت کی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا۔

ریاض فتیانہ کے نام سے چلنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں انہوں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ پی ایم ایل این میں شمولیت کی خبروں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض ڈس انفارمیشن مہم کا حصہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1498252881908092928
رکن قومی اسمبلی نے بتایا کہ ان سے متعلق یہ خبر نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے نشر کی تھی جو کہ سچ پر مبنی نہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قومی اسمبلی میں مذکورہ چینل (اے آر وائے نیوز) کے خلاف تحریک استحقاق پیش کر دی ہے۔

اس خبر کو نہ صرف اے آر وائے بلکہ دیگر خبر رساں اداروں اور ویب سائٹس کی جانب سے بھی شائع کیا گیا ہے جن میں دعوے کیے گئے ہیں کہ تحریک انصاف کے فیصل آباد ریجن کے ارکان اسمبلی اپنی پارٹی چھوڑنے کو تیار ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فیک نیوز کے تحت کیس کرنا چاہیے اس چینل اور ہر اس چینل پر جو بھی فیک نیوز دے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
فیک نیوز کے تحت کیس کرنا چاہیے اس چینل اور ہر اس چینل پر جو بھی فیک نیوز دے

رعنا صاب۔ یہ نواز شریفی مال ہے ، وقت کے انتظار میں ہے ۔ آپ لوگ خوام خواہی اپنے محبوب چینل اور اس سے دیکھے جانے والے اپنے حمایتی دو پھتے پروگرام والوں کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
رعنا صاب۔ یہ نواز شریفی مال ہے ، وقت کے انتظار میں ہے ۔ آپ لوگ خوام خواہی اپنے محبوب چینل اور اس سے دیکھے جانے والے اپنے حمایتی دو پھتے پروگرام والوں کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔​
کھوتے جس لفافی نے خبر بریک کی ہے وہ اصل پٹواری کھوتا ہے
ہر دوسرے دن حکومت مخالف اور پوزیشن کے حق میں خبر دیتا ہے جو جھوٹی نکلتی ہے کتے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے جس لفافی نے خبر بریک کی ہے وہ اصل پٹواری کھوتا ہے
ہر دوسرے دن حکومت مخالف اور پوزیشن کے حق میں خبر دیتا ہے جو جھوٹی نکلتی ہے کتے

اؤے صدقے جاواں تیری وجہ کے ۔ کھوتوں کی محفل میں دعوت نامہ سب سے پہلے تیرے گھر بھیجا جاتا ہے ۔ ڈاکیا پٹواری ہو یا یوتھیا ، دعوت نامے پہ تیرا ایڈرس ہوتا ہے ۔​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اؤے صدقے جاواں تیری وجہ کے ۔ کھوتوں کی محفل میں دعوت نامہ سب سے پہلے تیرے گھر بھیجا جاتا ہے ۔ ڈاکیا پٹواری ہو یا یوتھیا ، دعوت نامے پہ تیرا ایڈرس ہوتا ہے ۔​
کتے اس لفافی کا نام تو بتا جس نے خبر بریک کی تھی کہ فیصل آباد سے تحریک انصاف والے ن لیگ میں جا رہے ہیں
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اؤے صدقے جاواں تیری وجہ کے ۔ کھوتوں کی محفل میں دعوت نامہ سب سے پہلے تیرے گھر بھیجا جاتا ہے ۔ ڈاکیا پٹواری ہو یا یوتھیا ، دعوت نامے پہ تیرا ایڈرس ہوتا ہے ۔​
مطلب پھر ان کے گھر کا پتہ غلط ھے جو ہر دفعہ اس محفل میں ان کی جگہ آپ شامل ہوتے ہیں?