!کیا لبرے اور فرقہ پرست نادم ہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
49_6.png

O you who have believed, if there comes to you a disobedient one with information, investigate, lest you harm a people out of ignorance and become, over what you have done, regretful.

مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے

پندرہ سال بعد جنگی جنون میں مبتلا مہذب دنیا کا سابقہ سربراہ اور مستقبل کا امیدوار اعتراف کر رہے ہیں کے عراق پر حملہ کرنے کے لئے دنیا سے جھوٹ بولا گیا اور دہشت گردی کی موجودہ عالمی لہر کا باعث عالمی جھوٹ ہے

پاکستانی لبرے اور فرقہ پرست مہذب جنونیوں سے بڑھ کر جنگی پاگل پن میں مبتلا تھے. انھے کچھ شرم آئی یا بے شرم بن کر ابھی بھی اپنے پاگل پن کا دفاع کریں گے
 
Last edited by a moderator:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لبرے یہ سرخے یہ منافق خوش ہوتے ہیں جب مسلمان مارے جاتے ہیں اور ان کے چہرے سیاہ پڑ جاتے ہیں جب ان کے آقا شکست کھا کر روتے دھوتے پسپائی اختیار کرتے ہیں۔

چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز
ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم

اک ذرا اور ستم سہہ لیں، تڑپ لیں، رولیں
اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم

جسم پر قید ہے، جذبات پہ زنجیریں ہیں
فکر محبوس ہے، گفتار پہ تعزیریں ہیں
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں

زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں

لیکن اب ظلم کی میعاد کےدن تھوڑے ہیں
اک ذرا صبر، کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں

عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں
ہم کو رہنا ہے پر یونہی تو نہیں رہنا ہے

اجنبی ہاتھوں کا بے نام گرانبار ستم
آج سہنا ہے، ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے

یہ ترے حسن سے لپٹی ہوئی آلام کی گرد
اپنی دو روزہ جوانی کی شکستوں کا شمار

چاندنی راتوں کا بے کار دہکتا ہوا درد
دل کی بے سود تڑپ، جسم کی مایوس پکار

چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز

Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستانی لبرے اور فرقہ پرست مہذب جنونیوں سے بڑھ کر جنگی پاگل پن میں مبتلا تھے. انھے کچھ شرم آئی یا بے شرم بن کر ابھی بھی اپنے پاگل پن کا دفاع کریں گے

اپنی بے شرمی کا دفاع تو انکا باپ بھی نہیں کر سکتا کیونکہ کل ہی انکے ایک 'روحانی' باپ نے اپنی غلطی کا اقرار جو کردیا۔ ہاں خاموش ہوکے پیروں میں دُم دبا کے کچھ عرصہ تک خاموش بیٹھے رہینگے لیکن ٹونی کو خوب بُرا بھلا کہتے رہینگے کہ ایوی شرمندہ کردیا منڈے نے۔ اگر بُش چاچا کیطرح خاموش بیٹھا رہتا تو کیا حرج تھا؟

ویسے یہ قرآنی آیات مومنین کے بارے میں ہے پاکستانی لبرلز فاشٹ کے بارے میں نہیں۔ یہ تو قرآن کا کھلم کھلا مذاق اُڑاتے ہیں۔

اتا پاکستان کہتا ہے یہ ہمارے ہیرو تھے جنہیں حالات کے پیش نظر ولن بنایا گیا
"سوال کیا گیا کے "حافظ سعید اور لکھوی کو بند کیا جائے

"لیٹ جانے والا لبرل کمانڈو، جواب دیتا ہے "نو کمنٹس
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اتا پاکستان کہتا ہے یہ ہمارے ہیرو تھے جنہیں حالات کے پیش نظر ولن بنایا گیا
"سوال کیا گیا کے "حافظ سعید اور لکھوی کو بند کیا جائے

"لیٹ جانے والا لبرل کمانڈو، جواب دیتا ہے "نو کمنٹس

اس بے غیرت کی تو بات ہی نہ کرو۔ وہ پاکستانیوں کا نہیں بلکہ سارے اُمتِ مسلمہ کا دُشمن ہے اور پھر کہتا ہے کہ میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں لیکن اپنے بل سے باہر نہیں نکل سکتا۔
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
Allah tera karam tu ney sabat qadam rakha well after the p I g confession and his followers in Pak media so called journalists not all but majority of them should bury their self one of them I hate who tried still trying hard is none the less mr thakedar mr chri pmln propaganda master and munafiq ala Talat Hussain oh Allah munaffiq
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
@Shanzeh
امریکی تنخواہ خوار بھی دو تین روز سے اگلے تھریڈ کی املا لے رہی ہے
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
بڑی آسان سی بات ہے جس کو کچھ لوگ سمجھنا نہیں چاہتے
اگر یہ مان لیا جائے کہ ٩/١١ اندرونی کارستانی تھی تو ٢ ملین مسلمان شہیدوں کا ملبہ کس پر ڈالا جائے ؟
حقیقتاً پہلی دو عالمی جنگیں بلواسطہ مسلمانوں کے خلاف لڑی گئی تھیں اور تیسری عالمی جنگ جو ٩/١١ سے شروع ہو چکی ہے وہ براہ راست مسلمانوں سے لڑی جا رہی ہے اور جائے گی .
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)

لبرے نے حملہ کیا ، سعودیہ نے حملہ کرنے کے لئے مدد کی ، اپنی جگہ دی ، تیل دیا

اب اس دینا میں کون لبرل اور کون اسلامی
اللہ کی پناہ منگنی چاہے ، ورنہ کوئی بچاؤ نہی ہے
ہر بستی تباہی کی طرف جاری ہے ، جیسا کہ قران کریم میں الله نے وعدہ فرمایا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

لبرے نے حملہ کیا ، سعودیہ نے حملہ کرنے کے لئے مدد کی ، اپنی جگہ دی ، تیل دیا

اب اس دینا میں کون لبرل اور کون اسلامی
اللہ کی پناہ منگنی چاہے ، ورنہ کوئی بچاؤ نہی ہے
ہر بستی تباہی کی طرف جاری ہے ، جیسا کہ قران کریم میں الله نے وعدہ فرمایا ہے
آزاد اور آزادی اظہار کے چمپین کہا مانتے ہیں، وہ کہتے ہیں سارا قصور انپڑھ نالائق غلام سعودیہ کا ہے. ہم پڑھے لکھے سمجھدار صرف بہتی گنگا میں اشنان کر رہے تھے. فرقہ پرستوں نے بھی کڑاہی میں خوب ڈوبے لگائے. اب روتے ہیں
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
آزاد اور آزادی اظہار کے چمپین کہا مانتے ہیں، وہ کہتے ہیں سارا قصور انپڑھ نالائق غلام سعودیہ کا ہے. ہم پڑھے لکھے سمجھدار صرف بہتی گنگا میں اشنان کر رہے تھے. فرقہ پرستوں نے بھی کڑاہی میں خوب ڈوبے لگائے. اب روتے ہیں

کافر تو مسللمانوں کا نقصان ہی کرے گا
لیکن جب مسلمان ہی مسلمان نا رہے تو کیا کہہ سکتے ہیں

ادھر سعودیہ کے بے غیرت حکمران تھے اور پاکستان میں بے غیرت فوجی مشرف تھا ، جو ابھی بھی بک بک کر رہا ہے
اور مشرف کی بھی مدد ہمارے عمران بھائی صاحب نے کی اور اصل مدد آپکے منافق مولبیوں نے کی
جماعت اسلامی اور بکاؤ ملا فضل
انہوں نے ایک ملن افغانیوں کو مارا
یہ سب سور کے بچے ہیں دراصل

کہتے مسلمان ہیں خود کو
 
جمہوری انتقام اور تجربہ کار جمہوروں نے مشرفی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہوئے نیٹو سپلائز بند کر دیں اور ڈرون حملوں کا منہ توڑ جواب دیا
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
بڑی آسان سی بات ہے جس کو کچھ لوگ سمجھنا نہیں چاہتے
اگر یہ مان لیا جائے کہ ٩/١١ اندرونی کارستانی تھی تو ٢ ملین مسلمان شہیدوں کا ملبہ کس پر ڈالا جائے ؟
حقیقتاً پہلی دو عالمی جنگیں بلواسطہ مسلمانوں کے خلاف لڑی گئی تھیں اور تیسری عالمی جنگ جو ٩/١١ سے شروع ہو چکی ہے وہ براہ راست مسلمانوں سے لڑی جا رہی ہے اور جائے گی .

یہ تو 9/11 کے بعد عقل سے پیدل بُش نے اپنے پہلے ہی تقریر میں کہا تھا کہ اب صلیبی جنگ ہوگی لیکن کسی نے بعد میں کان کہہ دیا کہ یہ سچ کیوں منہ سے نکل گیا ایسے میں تو مُسلمان ممالک چاہتے ہوئے بھی ساتھ نہیں دینگے۔ جسے بعد میں بدل دیا گیا۔

یہ تو سب کو معلوم ہے کہ یہ جنگ اسلام کے خلاف ہے لیکن یہ اسلام کے دُشمن اور لبرل فاشسٹوں کو نظر نہیں آرہا۔

Back
Top