میری گٹ فیلنگ ہے کہ قادری کا مک مکا ہو گیا ہے اور وہ کبھی بھی واپس بھاگ سکتا ہے .نریندر لیگ کے اب قادری کے خلاف بیانات ختم ہو گیے ہیں .
نواز اب خوش نظر آرہا ہے
.
میرا اپنا خیال ہے کہ قادری کا بھاگنا ،عمران کے لیے ایک نیک شگون ہو گا
.
نریندر لیگ کی وہ تھیوری دم توڑ جائے گی جو اس دھرنے کو ایک سازش قرار دیتی تھی
.
دوسرا ،انشاللہ ،جب عمران اکیلا اپنے کارکنوں کے ساتھ دھرنا بھی دے گا اور جلسے بھی کرے گا تو وہ ایک زیادہ بڑے مقام پر آجاے گا .
مجھے یہی نظر آرہا ہے
.
تمام انصافیاں اپنے ویوز دیں اور نریندر لیگ کے کسی بھی پالتو کو جواب تک نہ دیں