??? ???? ?? ????? ?????? ????? ?? ??????? ???? ??? ?? ????? ????? ?? ?????? ???? ?? ??? ??? "??? ???? ????" ?? ??? ????? ????? ?? ???
If this is concern with jamaima than for your information she is still muslim
i want her to remarry with imran through any JAAIEZ manner
حلالہ کوئی چیز نہیں ہوتی ...آپ طلاق کے بارے میں مفصل پڑھ لیں ..آپ کو مکمل جواب مل جائے ..گا
فَإِن طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُ مِن بَعْدُ حَتَّىٰ تَنكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ ۗ فَإِن طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَن يَتَرَاجَعَا إِن ظَنَّا أَن يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ ۗ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ يُبَيِّنُهَا لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ﴿٢٣٠﴾
پھر اگر شوہر (دو طلاقوں کے بعد تیسری) طلاق عورت کو دے دے تو اس کے بعد جب تک عورت کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کرلے اس (پہلے شوہر) پر حلال نہ ہوگی ہاں اگر دوسرا شوہر بھی طلاق دے دے اور عورت اور پہلا خاوند پھر ایک دوسرے کی طرف رجوع کرلیں تو ان پر کچھ گناہ نہیں بشرطیکہ دونوں یقین کریں کہ خدا کی حدوں کو قائم رکھ سکیں گے اور یہ خدا کی حدیں ہیں ان کو وہ ان لوگوں کے لئے بیان فرماتا ہے جو دانش رکھتے ہیں۔
قرآن ، سورت البقرۃ ، آیت نمبر 230
????? ?? ?????? ?? ???? ?????? ?? ???
ویسے میں تو تمہارا موتقد بن گیا ذکر نائیک کی یہ تقریر سنو اس کے تحت تو جتنی مرضی بار طلاق دو دوبارہ شادی حلالہ کے بغیر ہو سکتی ہے
[video]http://video.genfb.com/1725933014308643[/video]
http://video.genfb.com/1725933014308643
عرض کیا تھا نا ..کہ اسلام میں حلالہ جیسی کو ئی گنجائش نہیں ہے ...اسلام میں طلاق نا پسندیدہ ترین حلال عمل ہے ..اس لئے الله تعالیٰ گھر ٹوٹنے کے عمل سے بچانے کے لئے انسان کو تین مواقع دیتا ہے ....ایک ہی بار تین طلاقیں بولیں یا دس ..ایک ہی شمار ہو گی ..اس کے بعد اگر آپ ایک خاص مدت کے اندر رجوع کر لیتے ہیں تو ٹھیک ہے ..ورنہ دوبارہ ایک ہونے کے لئے آپ کو دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا ..اسی طرح دوبارہ اگر طلاق دے بیٹھے تو ایسے ہی عمل سے گزرنا پڑے گا ...اس کے بعد اگر تیسری بھی طلاق دے بیٹھے تو اب آپس میں دوبارہ نکاح نہیں ہو سکتا ..سوائے اس کے کہ اس عورت کی کہیں اور شادی ہو جائے ..پھر اس کا شوہر مر جائے یا اس کو طلاق دے دے ..تب اس عورت سے واپس نکاح کیا جا سکتا ہے ..یاد رہے .عورت کی دوسری شادی شادی کی نیت سے ہو گی ..طلاق لے کے اپنے پہلے شوہر سے شادی کرنے کی نہیں .

عمران نے جمائما کو کتنی طلاقیں دی ہیں
میرے آفس کے ساتھ والے مرکز کے مولانا صاحب کے مطابق ایک نشست میں جتنی بار مرضی آپ طلاق کا لفظ دھرا لیں وہ ایک طلاق ہی تصور ہو گی ورنہ تین بار طلاق کا مقصد فوت ہو جاتا ہے