کیا عمران ریاض کو زہر دیا گیا؟کون عمران ریاض کی طبعیت کا پوچھتا رہا؟

Terminator;

Minister (2k+ posts)
Mafia vs Common man,,
292961990_566460921826172_7940941646179502688_n.jpg
 
LNG

Politcal Worker (100+ posts)
جو دیا ہے وہ تھوڑا ہی بتائے گا
باہر آ کر تو یہی کہے گا زہر دے دیا

عمران ریاض کے ساتھ مکافاتِ عمل اتنی تیز رفتاری سے ہوگا کسی نے سوچا نہیں تھا

تھوڑے دن پہلے یہ اور سمع ابراہیم دونوں مطیع اللہ جان جیسے معزز اور خالص صحافی کا مذاق اڑا رہے تھے۔ کیمروں کے سامنے اس بیچارے کو کہتے تھے فوج میں اسکے ساتھ بدفعلی کی جاتی تھی وہ صبر اور بے بسی سے اشتعال میں آئے بغیر انکی تہمتیں برداشت کرتا رہا

اللہ کی کرنی ایسی ہوئی کہ کچھ دنوں بعد چکوال تھانے میں اگلوں نے عمران ریاض کی ماری اور ویڈیو بھی بنا لی
دو دن پہلے سمیع ابراہیم کو سرِ بازار ہیجڑوں نے چھتر مارے
اب باہر آ کر کہہ رہے ہیں زہر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ جو دیا ہے وہ بتاؤ​
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے دھمکیاں دیتا تھا مجھے مارنا پڑ جاۓ گا
اب کہتا ہے میرے اندر کیڑا ڈال دیا میری جان کو خطرہ ہے
تو وہی ہے نہ جس کی روتے روتے آنکھ خشک نہیں ہوتی تیرے بھٹو کو مارا گیا اس کے بیٹوں کو مارا گیا اس کی بیٹی کو مارا گیا ؟ تجھے اتنا شوق ہے مارنے کا لوگوں کو تو تب پورا کر لینا جب بلاول مارا جائے گا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
تو وہی ہے نہ جس کی روتے روتے آنکھ خشک نہیں ہوتی تیرے بھٹو کو مارا گیا اس کے بیٹوں کو مارا گیا اس کی بیٹی کو مارا گیا ؟ تجھے اتنا شوق ہے مارنے کا لوگوں کو تو تب پورا کر لینا جب بلاول مارا جائے گا​
ابے کھوتے کون مر گیا ہے؟ تمھارا لیڈر کہتا تھا مجھے مارنے کے پلان بن چکے ہیں، دو مہینے ہو گئے ایک کنکر تک تو پڑا نہیں اسے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کھوتے کون مر گیا ہے؟ تمھارا لیڈر کہتا تھا مجھے مارنے کے پلان بن چکے ہیں، دو مہینے ہو گئے ایک کنکر تک تو پڑا نہیں اسے۔
بہت سے کتے مل کر مارنا چاہتے ہیں لیکن بہادر موت سے نہیں ڈرتا ۰اسے یہ ڈراوے نورے شھبازے کی حکومت بھی دیتی ہے باجوہ اور وہ سارے جن کی اصلیت جان چکا ہے لیکن اس کی زندگی ملک کے لئے ہے کتے
اسے مارنے کے خواہشمند بزدل ہیں اور بے ضمیر انجام سے ڈرتے ہیں وہ مقصود چپڑاسی نہیں ہے جو آسانی سے مار لیں
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
جو دیا ہے وہ تھوڑا ہی بتائے گا
باہر آ کر تو یہی کہے گا زہر دے دیا

عمران ریاض کے ساتھ مکافاتِ عمل اتنی تیز رفتاری سے ہوگا کسی نے سوچا نہیں تھا

تھوڑے دن پہلے یہ اور سمع ابراہیم دونوں مطیع اللہ جان جیسے معزز اور خالص صحافی کا مذاق اڑا رہے تھے۔ کیمروں کے سامنے اس بیچارے کو کہتے تھے فوج میں اسکے ساتھ بدفعلی کی جاتی تھی وہ صبر اور بے بسی سے اشتعال میں آئے بغیر انکی تہمتیں برداشت کرتا رہا

اللہ کی کرنی ایسی ہوئی کہ کچھ دنوں بعد چکوال تھانے میں اگلوں نے عمران ریاض کی ماری اور ویڈیو بھی بنا لی
دو دن پہلے سمیع ابراہیم کو سرِ بازار ہیجڑوں نے چھتر مارے
اب باہر آ کر کہہ رہے ہیں زہر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ جو دیا ہے وہ بتاؤ​
he and she are youtubers. therefore not big news.
 
Back
Top