کیا عمران خان کی افغان پالیسی مبہم ہے؟ہارون رشید کا تبصرہ

Truthstands

Minister (2k+ posts)
بیس سال سے ایک بات کہہ رہا ہے وہ اگر بیس سال پہلے ماں لیتے تو آج امریکہ برطانیہ اتنا ذلیل رُسوا نہ ہوتے۔

مسئلہ آپ لوگوں کا ہے جنکی صبح شام الگ تھلگ ہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا طالبان کو زندہ رکھنا چاہتا ہے لیکن اتنا نہیں کہ وہ اس کے گلے کی ہڈی بن جایئں
خان صاحب کی پولیسی نامعلوم کیا ہے
 

Back
Top