کیا عمران اسماعیل کو تحریک انصاف کو واپس لے لینا چاہئے؟

imrh1i1hh2331.jpg

کیا عمران اسماعیل کو تحریک انصاف کو واپس لے لینا چاہئے؟ سوشل میڈیا صارفین نے اپنی رائے دیدی

نجی چینل کے شو میں عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنا بہت بڑی غلطی تھی، پی ٹی آئی چھوڑنا دل کا نہیں دماغ کا فیصلہ تھا، حالات ایسے پیدا کیے گئے کہ پارٹی چھوڑنا پڑی، دباؤ کی وجہ سے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا

احمد وڑائچ نے اسپر کہا کہ اسی عمران اسماعیل نے کچھ عرصہ قبل کراچی سے تحریک انصاف یو سی چیئرمینز کو استحکام پارٹی میں شامل کرایا تھا آج کہہ رہے ہیں کہ میں کبھی اس جماعت کا حصہ نہیں رہا۔ کیسے کیسے لوگ ہیں دنیا میں
https://twitter.com/x/status/1759251541817499720
صدیق جان نے اس پر سوال کیا کہ یہ بات 8 فروری کے بعد ہی یاد کیوں آئی؟
https://twitter.com/x/status/1759466656827400673
فلک جاوید نے ردعمل دیا کہ آپ جیسے احسان فراموش اور بزدل کو کبھی تحریک انصاف میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا
https://twitter.com/x/status/1759246813041758319
فیاض شاہ نے کہا ک علی زیدی، عمران اسماعیل اور اسد عمر ناک رگڑ کر معافی مانگیں پھر بھی انہیں پارٹی میں واپس نہیں لینا چاہیے۔ ایسا کرنا ان ہزاروں ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، کارکنوں، نوجوانوں، بزرگوں اور ہمارے شہدا کے خون سے غداری ہو گی جنہوں نے ہر ریاستی جبر کا مقابلہ کیا جب یہ بزدل سائیڈ پر ہو گئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1759283879423463913
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ صنم جاوید عالیہ حمزہ طیبہ راجہ ان خواتین ورکرز کی قربانیوں کو میں جب دیکھتا ہوں مجھے علی زیدی عمران اسماعیل فواد چوہدری اسد عمر ان تمام بزدلوں سے گھن اتی ہے بلکہ ان لوگوں کو میرا مشورہ ہے اپ بھی چوڑیاں پہنا کریں
https://twitter.com/x/status/1759459156581318880
عدیل نے کہا کہ علی زیدی ۔۔ عمران اسماعیل جیسے بزدل نا لائق احسان فراموش لوگ کسی قیمت پر ھم تحریک انصاف میں گھسنے نہیں دیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1759248888664322073
ایک پی ٹی آئی سپورٹر نے کہا کہ ہم وارن کرتے ہیں اپنے لیڈران کو ۔کہ اگر علی زیدی یا عمران اسماعیل یا کسی ایسے گندے انڈوں کو جو مشکل حالات میں ہمیں بے یارو مددگار چھوڑ گئے تھے واپس پی ٹی آئی میں شامل کیا تو ہم سے پھر کسی اچھے کی امید نہ رکھنا ۔
https://twitter.com/x/status/1759485680558789096
 

Tandoori

Councller (250+ posts)
if PTI can accept Lateef Khosa, Aitizaz Ahsan, Barrister Gohar and the one and great Omar Auyub as "Inqalabi" then why not Imran Ismail 🤪

oh I forgot Punjab kay sab baray Dakus too 🤪
 

ranaji

President (40k+ posts)
پہلے بھی جب کنجر ٹبر کے فرنٹ مین حرام زادے سور کے بچے کرپٹ حرامئ اور سور کے مونہہ والے بزدار کی مخالفت خود پارٹی کے اندر سے لوگوں نے کی مگر عمران نے نا سنا اور پھر اس حرام زادے سور کے مونہہ کنجروں کے فرنٹ میں کرپٹ فراڈئے نے جو لوٹ مار کا بازار گرم کیا جو بدنامی کرائی اس کا خمیازہ بھی پارٹی نے ہی بھگتا۔
اس نسل کے بزداروں کو دوبارہ لے کر کیا پارٹی نے خودکشی کرنی ہے خاص طور پر وہ غدار حرامی بزدار جس نے بغیر گرفتاری کے ہی پارٹی چھوڑ دی یہ بھئ اسی کیریکٹر کے ہیں
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
if PTI can accept Lateef Khosa, Aitizaz Ahsan, Barrister Gohar and the one and great Omar Auyub as "Inqalabi" then why not Imran Ismail 🤪

oh I forgot Punjab kay sab baray Dakus too 🤪
لل شیر تندوری تم اتنے عرصے سے اپنی پینیں پیش کرتے رہے ، کسی نے قبول کی ؟ نہیں !!!! کیونکہ یہ خان کی تبدیلی ہے

No Need GIF
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا اچار ڈالنا ہے پی ٹی آئ نے میرے خیال سے اسے لے لینا چاہئے اور پی ٹی آئ سیکریریٹیرٹ میں جھاڑو لگانے کی پوسٹ پر رکھنا چاہئے۔اس سے گورنری میں اٹھائے گئے فایدوں کی ریکوری کو
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
IK please DO NOT trust on those who were not with you in the time of need.
Specially those who enjoyed the power and at the time of need they not only sided with you but they were standing with your enemies.
IK please DO NOT trust on those who were not with you in the time of need.
Specially those who enjoyed the power and at the time of need they were not with you but they were standing with your enemies.
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
if PTI can accept Lateef Khosa, Aitizaz Ahsan, Barrister Gohar and the one and great Omar Auyub as "Inqalabi" then why not Imran Ismail 🤪

oh I forgot Punjab kay sab baray Dakus too 🤪

because they were open enemies and changed sides
peth per khanjar nahi maara
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
if PTI can accept Lateef Khosa, Aitizaz Ahsan, Barrister Gohar and the one and great Omar Auyub as "Inqalabi" then why not Imran Ismail 🤪

oh I forgot Punjab kay sab baray Dakus too 🤪
Gando! The name you mentioned stood in tough time. Patwari hi raho gay ya kabhi aqal b use karo gay???
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جو اول غدار ہوتا ہے وہ آخر میں بھی غدار ہوتا ہے ان پین یکوں کی شکل پر تھوک کر آگے بڑھیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس کا اچار ڈالنا ہے پی ٹی آئ نے میرے خیال سے اسے لے لینا چاہئے اور پی ٹی آئ سیکریریٹیرٹ میں جھاڑو لگانے کی پوسٹ پر رکھنا چاہئے۔اس سے گورنری میں اٹھائے گئے فایدوں کی ریکوری کو
تاکہ یہ غدار حرامی جھاڑو دیتے دیتے ہر قیمتی چیز پر جھاڑو پھیر دے
اگر یہ لاتعلق ہوجاتے اور صرف پارٹی چھوڑ دیتے اور حافظ کے ُنو مئی کے ڈرامے اور فراڈ کی مزمت ہی کر دیتے تو بھی اتنے زلیل نا ہوتے۔ لیکن جب اس حرامی نے علیم کنجر فراڈئے چور حرام خور نطفہ حرام اور جہانگیر ترین کے پچھواڑے میں سر دیکر انکو اپنی ماں کا خصم بنا لیا تو ان حرام زادوں کی اوقات بھی عون چودری گشتی سپلائر اور منشیات فروش سے زیادہ کی نہیں رہی
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Mushkil waqt mai ye choohey bhag gaye thay. Aise buzdil aur ghaddar loago par PTI kay darwazay hamesha kay liye band hai.