کیا عدلیہ کو حق تھا کہ وہ تحریک انصاف کا انتخابی نشان چھینے، سینیٹر طاہر

battery low

Minister (2k+ posts)
356099_3139358_updates.jpg

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں چن چن کر حقیقی عوامی نمائندوں کو ہرایا گیا اور صوبے میں دوبڑی جماعتوں کی آشیرباد سے ڈرگ لارڈ اور لینڈگریبرز کو اسمبلی تک پہنچایا گیا۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا عدلیہ کو حق تھا کہ وہ پی ٹی آئی کا نشان چھینے؟ ایسے دھاندلی زدہ انتخابات کے نتیجے میں ملک میں استحکام آئے گا؟

طاہر بزنجو نے مطالبہ کیا کہ چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کرکے آئین شکنی کا مقدمہ چلایا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ لاپتا افراد کے مسئلے کو التوا میں ڈالنےکے لیے یہ سب کیا گیا ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
قاضی ، حافظ ، سلطان سکندر اور نواز شریف بٹ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ زلت ناک ، شرم ناک ، اور عبرتناک زلالت والے دھاندلی زدہ الیکشن میں پوری طرح زلیل ہوکر شرم سے ڈوب مرنے کی اطلاع بالکل غلط ہے
ہم ہر بے غیرت کی طرح اس زلت ناک انجام کے بعد بھی بالکل ٹھیک ہیں اور الیکشن کے بعد کی دھاندلی بھی جاری رکھے ہوئے ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
قاضی ، حافظ ، سلطان سکندر اور نواز شریف بٹ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ زلت ناک ، شرم ناک ، اور عبرتناک زلالت والے دھاندلی زدہ الیکشن میں پوری طرح زلیل ہوکر شرم سے ڈوب مرنے کی اطلاع بالکل غلط ہے
ہم ہر بے غیرت کی طرح اس زلت ناک انجام کے بعد بھی بالکل ٹھیک ہیں اور الیکشن کے بعد کی دھاندلی بھی جاری رکھے ہوئے ہیں

🥰 اعلیٰ آفندی اعلیٰ