News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1797147249136316599
سانحہ 1971 کی شروعات یہی تھیں کہ عوامی رائے کو نظر انداز کیا گیا۔ اس کا کچھ حوالہ دیں تو صاحبانِ اقتدار لال پیلے ہو جاتے ہیں‘غصے سے آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں اور غصہ پھر اتنا آتا ہے کہ ڈھنگ سے بات بھی نہیں کی جا سکتی۔ اس میں تلملانے کی کون سی بات ہے؟ کیا مملکتِ خداداد کے دولخت ہونے سے بڑا کوئی سانحہ ہو سکتا تھا؟ کیا عجیب قوم ہیں ہم کہ ماضی کی اتنی بڑی کوتاہیوں سے آج تک آنکھ چراتے پھرتے ہیں۔ ایاز امیر