کیا عثمان مرزااور اسکے ساتھیوں کے پیچھے کوئی بااثر شخصیت ہے؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آی کا بندہ ہے مگر ہم اس معاملے پر سیاست نہیں کرنا چاہتے ویسے بھی مجرم خواہ کسی بھی پارٹی کا ہو اس کو قانون کے حوالے کرنا چاہئے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آی کا بندہ ہے مگر ہم اس معاملے پر سیاست نہیں کرنا چاہتے ویسے بھی مجرم خواہ کسی بھی پارٹی کا ہو اس کو قانون کے حوالے کرنا چاہئے
جناب آپ اتنی مہربانی مت کریں اور اسپر سیاست کر لیں(جو کہ آپ در اصل کر رہے ہیں ) ۔۔
ویسے کیا بونگی ماری ہے ۔ جوابا یکساں بونگی عرض ہے ، مریم تو سب کی وڈیوز ذخیرہ رکھ پھرتی ہے اسے بولیں اس بندے کی وڈیوز بھی ریلیز کر دے ۔ پارٹی شاید اسے طرح کشمیر جیت جائے ا اور آپکو بھی سکون ہو ۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سنا ہے مریم نواز شریف کا کوئی بندہ ہے اور جو اس لئے با اثر ہے کہ جس کو چوہدری منیر ٹھیکیدار رحیم یار خان والے اور نوید مختار کی پشت پناہی حاصل ہے اور پہلے بھی پکڑا گیا تھا اور ضمانت کرا کے باہر آ گیا تھا
اس نیٹ ورک میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے جج ارشد ملک اور کچھ اور ججز کی پورنو گرافی کی تھی
بحرحال مریم

نواز شریف کا کوئی بندہ ہے یا پی ٹی آئی کا یا نواز کھوکھر یا بخاری اینڈ کمپنی یا کسی جج یا جرنیل کا جو بھی ہے اس کو ایکسپوز ہونا چاہیے اور سزا بھی ملنی چاہئے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ اتنی مہربانی مت کریں اور اسپر سیاست کر لیں(جو کہ آپ در اصل کر رہے ہیں ) ۔۔
ویسے کیا بونگی ماری ہے ۔ جوابا یکساں بونگی عرض ہے ، مریم تو سب کی وڈیوز ذخیرہ رکھ پھرتی ہے اسے بولیں اس بندے کی وڈیوز بھی ریلیز کر دے ۔ پارٹی شاید اسے طرح کشمیر جیت جائے ا اور آپکو بھی سکون ہو ۔
بہت بڑی بونگی مار دی ہے آپ نے تو ویل ڈن
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
When issue comes for Hero there should be unity PTI PMLn & PPP Punjab if any should all together consider as their joint Hero like
Mufti Aziz
Mufti Qavi
Highway Rapist
Qasoor Pornographer
Sargodha Trafficker who sold Punjabi girls to Chinese
Gen Niazi
Gen Kayani
Gen Rizwan
Gen Raheel
Gen Buttock Bullet
Gen Asim
Sharifs
Ishaq Darr
Waseem Akram
Saleem Malik
Mohammad Aamir
 
Last edited:

Back
Top