nawaz sharif to pakisrani citizen ta lekin baad mein SCP sa certified jhoota munafiq nikla. or ab fake sickness ka drama racha kar mulk sa bhaga ha. pakistani citizen hona kis cheez ki zamanat ha? chori munafiqat kol kar karo kia?اصل سوال یہ ہے کہ کیا شہزاد اکبر پاکستانی شہریت بھی رکھتا ہے زلفی بخاری کی طرح پاکستانی شہریت کے بغیر ہی وزیر بنا ہوا ہے؟؟
اصل سوال یہ ہے کہ کیا شہزاد اکبر پاکستانی شہریت بھی رکھتا ہے زلفی بخاری کی طرح پاکستانی شہریت کے بغیر ہی وزیر بنا ہوا ہے؟؟
Isa won't answer the question asked of him, which he could have easily done in an hour.
Instead, he has resorted to making all kinds of allegations, lying before his peers on the highest legal forum in the country, invoking his forefathers' sacrifice for Pakistan and so on.
Bus sastay bhashan sun lu.
he has answered all the questions.
اصل سوال یہ ہے کہ کیا شہزاد اکبر پاکستانی شہریت بھی رکھتا ہے زلفی بخاری کی طرح پاکستانی شہریت کے بغیر ہی وزیر بنا ہوا ہے؟؟
یرہ دوہری رکھتا ہو یا ساری دنیا کی، مسلہ یہ ہے کہ شریفوں کی طرح دوسروں پہ سوالات اٹھانے کی بجائے اپنی رسیدیں کیوں نہیں دیکھاتا؟
ویسے مشیران کے لیے دوہری شہریت رکھنا کوئی جرم نہیں۔
سوال یہ بھی ھونا چاھئے کہ قاضی بیوی بچوں کے ساتھ خود بھی برطانیوی شہریت رکھتا ھے۔
اگر جواب ھاں ھے تو۔
پاکستان میں کیا بنڈ مروا رھا ھے۔
اور شہزاد اکبر کیا کسی بھی غیر ملکی یا دوہری شہریت والے کو پاکستان میں کسی بھی چھوٹے بڑے عہدہ سے فورا فارغ کرنا چاھئے۔ اور صرف پیور لوکل کو میرٹ اور اھمیت کی بنیاد پر ھی عہدے پر ھونا چاھئے۔ سالےکھاتے دوسرے ملکوں کا اور ھگتے پاکستان میں ۔ ۔
لیکن ۔ نہ نو من تیل ھو گا نہ رادھا ناچنے گی۔
کیونکہ میرٹ ۔ اھمیت۔ دیانت اور وطن سے وفاداری نامی چیز پاکستان میں کب کی دفن ھو چکی۔ ھر طرف شخصیت یا خودپرستی اور رشوت و حرام خوری ھے۔
Baloney.
Had he answered the question asked of him and given money trail for his family's foreign properties, we won't be having this discussion.
پٹواری کمنٹ کرنے سے پرھیز کریںShe is not dual national. LOL
![]()
Law has 'safeguards' regarding investigations against judges, Justice Isa's lawyer tells court
How was information regarding the property gathered, asks bench while hearing Justice Isa's petition against references.www.dawn.com
اس کی بیوی کے پاس بھی دوہری شہریت نہیں ہے ، اب یہ چپیڑیں اپنے منہ پر مار لو
پٹواری کمنٹ کرنے سے پرھیز کریں
کیونکہ۔بغیر پڑھے سمجھے رسگلے کھانے کی بری لت کا شکار ھیں ۔
کیونکہ ان کو وھم جیسا عارضی لاحق ھے کی نسل لوھار کی طرح اور بھی بہت سارے ابھی تک بھی غیر ملکی شہریت نہیں رکھتے۔
اصل سوال یہ ہے کہ کیا شہزاد اکبر پاکستانی شہریت بھی رکھتا ہے زلفی بخاری کی طرح پاکستانی شہریت کے بغیر ہی وزیر بنا ہوا ہے؟؟
لندن یا بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|