کیا سینئر صحافی وزیراعظم کو لیکچر دیتے ہوئے نظر آئے ؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کیا سینئر صحافی وزیراعظم کو لیکچر دیتے ہوئے نظر آئے ؟ کیا صحافیوں کا یہ رویہ درست تھا؟ کیا ہم تنقید کئے بغیر نہیں رہ سکتے ؟ اینکر سدرہ اقبال اور طارق چوہدری کی سینئر صحافیوں پر کڑی تنقید


 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
ان خودساختہ سینئر صحافیوں اور اینکروں کے دماغ میں کرونا سے بھی زیادہ لاعلاج کیڑے ھیں جن کا علاج سوشل میڈیا پر سمجھدار پبلک خوب کرتی ھے ۔ اور جب تک ان کے کیڑے پوری طرح مر نہیں جاتے ان کا علاج ھوتا رھے گا۔
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
صرف بات لیکچر کی نہیں یہ جعلی صحافی اپنے آپ کوعقل کل سمجھتے ہیں اور اپنے مشورے زبردستی وزیراعظم پر مسلط کرتے رہتے ہیں جبکہ پچھلی حکومت میں ان کو کتوں سے بھی بدتر زندگی تھی اس کی کوئی بات نہیں سنی جاتی تھی