زہر دینے کی افواہ یہ صاحب خود پھیلا رہے ہیں ، بے ہوشی خراب کھانے یا نشہ سے یا کسی بھی اور وجہ سے ہو سکتی ہے ، کم از کم ڈاکٹر یا پولیس یا سنتھیا کے بیان کے بغیر، بنامصدقہ اطلاع کے افواہ سازی یا کردار کشی کی کیا ضرورت پڑی۔ کچھ دن پہلے نور مقدم کیس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا قصہ چسکے لیکر سنایا تھا۔سب صحافتی ٹک ٹاکر ہیں جو کردار کشی کے جہاد کا اہم فریضہ سر انجام دے رہے ، نجی معاملے میں ٹانگ اڑاتے رہیں ۔ ،