PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
کیا زرداری نے سندھ کارڈ کھیلا؟؟؟
آج زرداری جیسے پاکستان دشمن ۔ کرپٹ، کالے دھن میں ملوث شخص کو وزیر اعظم پاکستان نے اپنے محل بلوایا اور ہرن کا گوشت کھلایا۔ اس تمام مہمان نوازی کا مقصد زرداری سے ایک بیان دلوانا تھا جو کہ انہوں نے ہرن کا گوشت کھانے کے بعد میڈیا کے سامنے دیا
نواز سے ملاقات کے بعد زرداری نے پریس کانفرنس میں کہا
ہم سب تھرڈ ایمپائر ہیں اور اگر تھرڈ ایمپائر آیا تو بات بہت دور تک جائے گی
غور سے سنا آپ نے
بات بہت دور تک جائے گی۔ اس کا مطلب واضح سندھ کارڈ کی دھمکی اور یہ نواز شریف سے ملاقات کے بعد کہا گیا
نواز شریف پاکستان دشمن ہیں۔ تمام پاکستانی اسے سمجھیں
شرم تو ن لیگیوں کے لئیے اس بات کی ہے کہ یہ لوگ زرداری جیسے چور اور گمراہ شخص سے مشورے لیتے ہیں
اس وقت سرحدوں پر گولہ باری نواز شریف اور ان کے انڈین حواریوں کے اشاروں پر کی جارہی ہیں۔
پاک فوج نے زیادہ وقت دیا تو حالات ان کے قابو میں بھی نہیں رہنے۔
Last edited: