کیا خواجہ آصف فارم 47 پر ایم این اے بنے؟شیرافضل مروت کا دلچسپ جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1907760999131918646
شیر افضل مروت کہتے ہیں ٹی پی آئی میں ایک چیز کا فقدان ہے حق کی بات پردے میں جانا اور سچائی کا ساتھ دینا، اس میں ایسے کم لوگ ہیں جو ضمیر کی آواز پر حق اور سچ کا ساتھ دیں۔ میں نے پوچھا کیا خواجہ آصف فارم 47 پر آکے ہیں؟ شیر افضل مروت کا دلچسپ جواب ملاحظہ کیجئے

"کیا خواجہ آصف فارم 47 پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں؟"۔اینکر کا سوال۔۔

"میرا خیال ہے۔۔ دیکھئے آپ مجھے خواجہ آصف سے بھی لڑانے پر تل گئے ہیں"- شیر افضل مروت
 

Back
Top